پاکستان کرکٹ ٹیم اگر ان شرائط کو پورا کردے تو سیمی فائنل میں جگہ بنا سکتی ہے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین چراغ پا ضرور ہیں جو جائز بھی ہے لیکن ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات اب بھی روشن ہیں۔قومی ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر نویں پوزیشن پر موجود ہے لیکن اس کے باوجود اگر  ٹیم بقایا اپنے تمام 4 میچز جیتنے کی شرط پر پوری اترنے میں کامیاب رہی اور انگلینڈ تین میں سے 2 میچز اور سری لنکن ٹیم تین میں سے ایک میچ بھی ہار گئی تو قومی ٹیم آسانی سے سیمی فائنل میں پہنچ سکتی ہے۔پاکستان کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں ہیں اور دونوں ٹیموں کے آئندہ مقابلے بڑی ٹیموں کے خلاف ہیں۔سیمی فائنل کھیلنے کا خواب پورا کرنے کے لیے قومی ٹیم کو چاروں میچز لازمی جیتنا ہوں گے جو کہ جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ، افغانستان اور بنگلادیش کے خلاف ہیں۔سیمی فائنل کھیلنے والی چار ٹیموں میں جگہ بنانے کے لیے کسی بھی ٹیم کو کم از کم 11 پوائنٹس حاصل کرنا ضروری ہیں، اس اعتبار سے اگر پاکستان ٹیم اپنے آئندہ کے چاروں میچز جیت لیتی ہے تو مطلوبہ نمبر حاصل ہوجاتا ہے۔اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر نظر دوڑائی جائے تو قومی ٹیم 3 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر ہے اور انگلینڈ 8 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جب کہ سری لنکن ٹیم 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019 پوائنٹس ٹیبل۔

پاکستان کے لیے پہلا خطرہ:

انگلینڈ کے آئندہ میچز آسٹریلیا، انڈیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہیں اور انگلینڈ کو سیمی فائنل کھیلنے کے لیے 2 میچز جیتنا ہوں گے، اگر انگلش ٹیم اپنے دو میچز جیت لیتی ہے تو پاکستان تمام میچز جیت کر بھی سیمی فائنل میں جگہ نہیں بناسکتا۔

یہ صورتحال دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر انگلینڈ ایک میچ میں فتح اور دو میں ناکامی سمیٹتا ہے تو اس کے پاس 10 پوائنٹس ہوں گے، یوں پاکستان ٹیم چاروں میچز جیتنے کی صورت میں 11 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گی۔

پاکستان ٹیم کے لیے دوسرا خطرہ:

پاکستان ٹیم کے لیے دوسرا بڑا خطرہ سری لنکن ٹیم ہے جو اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے، سری لنکا کے ایونٹ میں 3 میچز بقایا ہے جو جنوبی افریقا، ویسٹ انڈیز اور انڈیا کے خلاف ہیں۔

سری لنکا کو سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اپنے تمام میچز جیتنا ہوں گے اور کسی ایک میچ میں ناکامی اسے سیمی فائنل کھیلنے کے خواب سے باہر کر سکتی ہے۔ (یہ اس صورت میں کہ پاکستان اپنے تمام میچز جیت لے)۔

اگر سری لنکا تین میں سے 2 میچز جیت جاتا ہے تو اس کے 10 پوائنٹس ہوں گے جس کے ساتھ وہ سیمی فائنل میں جگہ نہیں بناسکے گا، ( چاروں میچز میں جیت کی صورت میں پاکستان 11 پوائنٹس کے ساتھ سیمی فائنل میں)۔

بنگلادیش کا محدود خطرہ

پاکستان کی ایونٹ میں تمام میچز میں کامیابی بنگلادیش کو سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردے گی اس لیے یوں کہا جاسکتا ہے کہ بنگلادیش کی ٹیم پاکستان کے لیے خطرہ نہیں بشرطیکہ پاکستان ایونٹ کے اپنے تمام میچز میں کامیابی حاصل کرلے۔

بنگلادیش اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 6 میچز کھیل کر 5 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے اور اسے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے اپنے تمام 3 میچز جیتنا ہوں گے۔

اگر بنگلادیش تینوں میچز جیت جاتا ہے جس میں ایک میچ پاکستان کے خلاف بھی ہے تو بنگلادیش سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرجائے گا۔

اگر پاکستان اپنے چاروں میچز جیت لیتا ہے تو اس صورت میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں اپنے بقایا 3،3 میچز جیت بھی لیں تو وہ سیمی فائنل میں جگہ نہیں بناسکتے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor