ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔

 

 ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔

پاکستانی بیٹرز بھارت کے آسان 120 رنز کے ہدف کو بھی پورا نہ کرسکے۔

پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بنا سکا۔

بھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس 120 رنز کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔

پاکستانی بیٹرز ایک بار پھر بھارت کے خلاف ڈھیر ہوگئے، بابر اعظم، افتخار احمد، شاداب خان اور عماد وسیم میچ میں بری طرح ناکام ثابت ہوئے اور بھارت کی جانب سے دیا گیا 120 رنز کا نہایت کم ہدف بھی گرین شرٹس کے لیے کوہ گراں ثابت ہوا۔ پاکستانی بیٹرز ایک کے بعد ایک آتے رہے اور اپنی وکٹ گنوا کر جارتے رہے،

بلے بازوں نے بولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا. پاکستان کی بیٹنگ کے دوران کسی بھی لمحے میچ پر گرفت نہیں تھی۔ محمد رضوان 31 رنز بنا کر نمایاں رہے.

ان کے علاوہ باقی سارے بیٹرز میچ میں شرمندگی کا شکار ہوئے، کپتان بابر، عثمان خان اور فخر زمان 13، 13 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔ عماد وسیم نے نہایت سست انداز میں 23 بالز پر 15 رنز اسکور کیے۔

بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں انھیں عمدہ بولنگ کرنے پر مرد میدان قرار دیا گیا۔

ان کے علاوہ ہاردک پانڈیا نے 24 رنز دے کر 2 جبکہ ارشدیپ سنگھ اور اکشر پٹیل نے ایک، ایک پاکستانی بیٹر کو پویلین بھیجا۔

اس سے قبل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 19 ویں میچ میں انڈیا کی پوری ٹیم 20 اوورز بھی نہیں کھیل پائی اور آخری اوور میں 119 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی.

نسیم شاہ نے اپنے پہلے ہی اوور کی تیسری گیند پر ویرات کوہلی کو 4 رنز پر آئوٹ کردیا،عثمان خان نے پوائنٹ پر کوہلی کا کیچ پکڑا۔ بھارتی کپتان روہت شرما 13 رنز بنا کر کیچ آئوٹ ہوگئے، ان کی وکٹ شاہین شاہ آفریدی نے حاصل کی۔

بھارت کی 58 کے اسکور پر تیسری وکٹ گری، نسیم شاہ کی گیند پر اکشر پٹیل 20 رنز بنا کر کلین بولڈ ہوئے۔

بھارت کی 89 کے اسکور پر چوتھی وکٹ گری،حارث رؤف کی گیند پر سوریا کمار یادو 7 رنز بناکر شارٹ مڈ آف پر کیچ آؤٹ ہوئے۔ بھارت کی پانچویں وکٹ 95 پر گری ،نسیم شاہ نے شیومن دوبے کو 3 رنز پر کیچ آئوٹ کیا۔

96رنز پر چھٹی وکٹ گری،پنت 42رنز بناکر کیچ آوٹ ہوئے، ساتویں وکٹ بھی 96رنز پر گری،روندرا جدیدا بغیر کوئی رنز بناکر کیچ آوٹ ہوئے۔ بھارت کی 112 کے اسکور پر 8ویں وکٹ گری،

حارث رؤف کی گیند پر ہاردِک پانڈیا 7 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔بھارت کو 112 رنز پر ہی نویں وکٹ کا نقصان اٹھانا پڑا،حارث رؤف کی گیند پر بھمرا بغیر کوئی رنز بنائے عماد کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

آخری آئوٹ ہونے والے کھلاڑی ارشدیپ سنگھ تھے جو 9 رنز بنا کر رن آئوٹ ہوئے۔

قبل ازیں نیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

پہلا اوور مکمل ہوا تو بارش دوبارہ شروع ہونے پر میچ روک دیا گیا اور کھلاڑی میدان سے باہر چلے گئے۔ بعد ازاں میچ شروع ہوا

ٹاس کے بعد قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں بہترین پرفارم کرنےکی کوشش کریں گے، ماضی ماضی ہے آج کے میچ پر فوکس ہے، بھارت کے خلاف میچ کے لیے بہت حوصلہ ملتا ہے۔

قومی ٹیم میں آج ایک تبدیلی کی گئی ہے اور اعظم خان کی جگہ عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ اچھا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے تاکہ بولرز دفاع کر سکیں، یہاں دو تین میچز کھیل چکے ہیں، اندازہ ہے یہاں کتنا اسکور ہونا چاہیے۔

پاکستان کی پلئنگ الیون ;
بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، فخر زمان، شاداب خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاہین آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ اور محمد عامر پاکستان کی پلئینگ الیون میں شامل ہیں۔

انڈیا کی پلئنگ الیون ; 
روہت شرما (کپتان)، ویرات کولی، رشبھ پنت (وکٹ کیپر)، سوریہ کمار یادو، شیوم دوبے، ہاردک پانڈیا، رویندرا جدیجا، اکسر پٹیل، جسپریت بمراہ، ارشدیپ سنگھ اور محمد سراج انڈین پلئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor