پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔

قومی ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لئے نیوزی لینڈ جائے گی، جہاں وہ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کیا ہے، پاک نیوزی لینڈ وائٹ بال سیریز کا آغاز 16 مارچ 2025ء سے ہو گا۔

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا، دوسرا 18 مارچ کوڈنیڈن، تیسرا 21 مارچ کوآکلینڈ، چوتھا 23 مارچ کو تاورانگا جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 26 مارچ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچ 29 مارچ، 2 اپریل اور 5 اپریل کو کھیلے جائیں گے، اس طرح پانچ اپریل کے میچ کے بعد دورہ نیوزی لینڈ کا اختتام ہو گا،

نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کی بھی تصدیق کر دی ہے اس کے علاوہ پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی ٹورنامنٹ کھیلنے کی بھی تصدیق کی ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport