میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

سیمن جزائر ;  میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا،

ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ اسٹمپ کے پیچھے برینڈن میک ملن نے پکڑا ۔

اگلی گیند انمکت چند آؤٹ ہوئے ۔ میامی لائنز کے لیے وکٹیں تاش کے پتوں کی گریں کیونکہ نیویارک اسٹرائیکرز نے اپنے مخالفین پر بری طرح باندھ کر رکھا تھا۔ نویں اوور کی آخری گیند پر میامی لائنز 52 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی۔

معمولی ہدف کے تعاقب میں نیویارک اسٹرائیکرز کا آغاز بھی اچھا نہ رہا اپنی اننگز کی پہلی گیند پر چندرپال آؤٹ ہوگئے۔ اسٹرائیکرز کو اگلے اوور میں لیوس کی شکل میں دوسرا نقصان اٹھانا پڑا۔

تاہم نیویارک اسٹرائیکرز نے مطلوبہ ہدف 8.1 اوور میں پورا کرلیا۔ نیو یارک اسٹرائیکرز کا اگلا مقابلہ گرینڈ سیمن جیگوارز سے ہوگا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport