باجوڑ کے کرکٹرز کا ایک اورکارنامہ، نیشنل ٹورنامنٹ کیلۓ چار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 ٹیم کاحصہ بن گئے

باجوڑ کے کرکٹرز کا ایک اورکارنامہ، نیشنل ٹورنامنٹ کیلۓچار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 ٹیم کاحصہ بن گئے

اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر

 باجوڑ کرکٹرزنےاپنی ٹیلنٹ کاشاندارمظاہرہ کرتے ہوئے امسال بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواکرنیشنل انڈر19 کرکٹ چمپئن شپ کیلئے فاٹا ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگیے۔

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی باجوڑ کے چار کھلاڑی فاٹا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔ یہ ٹیم کل پشاور ایئرپورٹ سے کراچی روانہ ہوگی۔

منتخب ہونے والے کھلاڑیوں میں اتحاد الیون کرکٹ کلب کے وکٹ کیپر بیٹسمین ساجد اللّٰہ، بنوری سپر اسٹار کرکٹ کلب کے لیفٹ آرم سپنر واجد علی، عاجز کرکٹ اکیڈمی کے ملک حسبان اللّٰہ، اور فرینڈز الیون کرکٹ کلب کے ارشد اقبال شامل ہیں۔

مزید برآں، عاجز کرکٹ کلب کے ذلکفل خان کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا گیا ہے۔

یہ کارنامہ باجوڑ کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی انتھک محنت کا ثبوت ہے، جو نہ صرف اپنے علاقے بلکہ ملک بھر میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport