حکومت کی جانب سے ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے این او سی ابھی تک جاری نہ ہو سکا۔
لاہور ; حکومت کی جانب سے ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے ابھی تک این او سی جاری نہ ہو سکا۔ جب فیڈریشن کے ذمہ دار ذرائع سے دریافت کیا
اس بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے بھی اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ ابھی حکومت کی جانب سے فیڈریشن کو کوئی این او سی نہیں موصول نہیں ہوا ہے۔
ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ 3 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں سات ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے جن میں میزبان پاکستان کے علاوہ نیپال، سری لنکا، بھوٹان، بھارت، بنگلہ دیش اور مالدیپ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں