ساف انڈر 17 چیمپئن شپ ; پاکستان کی نیپال کو ایک صفر سے شکست

 ساف انڈر 17 چیمپئن شپ 2024 کے دوران پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

بھوٹان میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں، دوسرے ہاف میں محمد طلحہ نے 81 ویں منٹ میں سکور کر کے ٹیم کو فتح دلائی۔

پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا دوسرے ہاف میں محمد طلحہ نے 81 ویں منٹ میں اسکور کر کے ٹیم کو فتح دلوائی

خیال رہے کہ پاکستان ٹیم 2011 کے ایڈیشن کی فاتح ہے، ایونٹ میں پاکستان ٹیم اب 23 ستمبر کو میزبان بھوٹان کے خلاف میدان میں اترے گی اور پھر 25 ستمبر کو پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto