پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی عائد

پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی

پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے کے معاملے پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی ۔

اس فیصلے کا مقصد باکسنگ میں پیش آنے والے مسائل کی اصلاح کرنا اور کھلاڑیوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ دو سال میں پاکستان کے تین باکسرز بیرون ملک سلپ ہوچکے ہیں۔

2022 میں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں دو اور اٹلی میں ہونے والے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایک باکسر ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہیں آئے۔

پاکستان سپورٹس بورڈ نے اس حوالے سے انکوائری کمیٹی تشکیل دی جس نے اپنی رپورٹ میں باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود اور سیکریٹری ناصر تونگ پر تاحیات پابندی کی سفارش کی۔

پی ایس بی کے بورڈ آف گورنرز نے انکوائری کمیٹی کی رپورٹ کی سفارشارت پر عمل درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔

باکسنگ فیڈریشن کے صدر خالد محمود پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکریٹری بھی ہیں، تاہم تاحیات پابندی کی صورت میں انہیں یہ عہدہ بھی چھوڑنا پڑ جائے گا۔

دوسری جانب ناصر تونگ نے جیو نیوز کو بتایا کہ تاحیات پابندی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، وہ اس کو چیلنج کریں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto