انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔

ملتان۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان میں 15 اکتوبر سے ہوگا جبکہ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی بھی ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ آمد ہوئی ہے، پانچ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کراچی سے ملتان پہنچ گئے،کھلاڑیوں میں شاہین شاہ آفریدی،سرفراز احمد،محمد ابرار،صائم ایوب سمیت کپتان شان مسعود شامل ہیں،

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی قومی ائیرلائن کی پرواز سے ملتان پہنچے ،7 اکتوبر کو پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئےسٹیڈیم کی جانب آنے والے روٹ میں تبدیلی کی گئی ہے،ٹیمیں اب ڈی ایچ اے میں قائم نجی ہوٹل میں قیام کریں گی ،

ٹیمیں این ایل سی بائی پاس سے ہوتے ہوئے بابر چوک سے سٹیڈیم تک پہنچیں گی ، ٹیموں کے روٹ پر لائٹس نصب کردی گئی ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d