بنگلہ دیشی کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش کے سنیئر کھلاڑی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شکیب الحسن کے بعد بنگلہ دیش کے ایک اور سینئر کھلاڑی محمود اللہ نے ٹی ٹوینٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز ان کی آخری ہو گی تاہم وہ ون ڈے کرکٹ جاری رکھیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق محمود اللہ نے پریس کانفرنس میں کہا، "میں اس سیریز کے آخری میچ کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہوں، میں نے یہاں آنے سے پہلے ہی یہ فیصلہ کیا تھا،

میں نے اپنے خاندان، کوچ، کپتان، چیف سلیکٹر اور بورڈ کے صدر سے بھی بات کی تھی۔ میرے خیال میں یہ فارمیٹ چھوڑنے کا درست وقت ہے، خاص طور پر جب دو سال سے کم عرصے میں ورلڈ کپ ہونے والا ہے۔ میں اب ون ڈے کرکٹ پر توجہ مرکوز کروں گا۔”

محمود اللہ، جو بنگلہ دیش کے دوسرے سب سے عمر رسیدہ کھلاڑی ہیں، تین سال پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے لیے 139 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ہیں

اور اگر وہ اس سیریز کے آخری دو میچز بھی کھیلتے ہیں تو وہ 141 میچز کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی میں تیسرے سب سے زیادہ میچز کھیلنے والے کھلاڑی بن جائیں گے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam