پی سی بی میں ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف

پی سی بی میں ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کا نیا عہدہ متعارف کروا دیا۔ ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی پوزیشن کے لیے پی سی بی نے اشتہار بھی جاری کردیا۔

ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کی انڈر 13 سے لے کر انڈر 19 تک کرکٹ کی ڈویلپمنٹ کو پروموٹ کرنے کی ذمہ داری ہو گی، ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ ملک بھر میں ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ریجنل اکیڈمیز،

کوچز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ کام کرے گا اور گراس روٹ سٹرکچر کو بنانے کے ساتھ ملک بھر سے نوجوان ٹیلنٹ کو تلاش کرے گا۔

ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کے لیے پی سی بی لیول 2 ایکریڈیشن کے ساتھ کم از کم 50 ٹیسٹ یا ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا کھیلنا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کے عہدے کے لیے امیدوار 24 اکتوبر تک درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں، ہیڈ آف یوتھ ڈویلپمنٹ کے لیے نامور سابق کرکٹرز کو لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی کی حال ہی میں سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقاتیں بھی ہوچکی ہیں، اس عہدے کے لیے اظہر علی مضبوط امیدوار ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam