پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ کا کل سے آغاز ہوگا

 پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

پہلا ٹیسٹ انگلینڈ نے جیتا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کامیاب رہا، اب تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ راولپنڈی سٹیڈیم میں کل سے شروع ہو رہا ہے۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں تیاریوں میں مصروف ہیں، پنڈی سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے بھرپور ٹریننگ کی، باؤلنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس بھی ہوئی۔

آخری ٹیسٹ کے لیے پچ خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جسے سپنرز کے لیے موزوں قرار دیا جا رہا ہے، پچ میں موجود نمی کو ختم کرنے کے لیے انڈسٹریل پنکھوں کو استعمال کیا گیا ہے جبکہ ہیٹر بھی لگائے گئے ہیں۔

قومی سلیکٹر عاقب جاوید، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی، کپتان شان مسعود اور ٹیم مینجمنٹ نے پچ کا معائنہ بھی کیا۔

سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 3 سپیشلسٹ سپنرز کھلانے کا اعلان کیا ہے، جیک لیچ اور شعیب بشیر کے ساتھ لیگ سپنر ریحان احمد کو فائنل الیون میں شامل کیا ہے۔

سیریز کے آخری ٹیسٹ کے لیے گس اٹکنسن بھی انگلش ٹیم کا حصہ ہیں جبکہ برائیڈن کارس اور میتھیو پوٹس کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کا امکان ہے لیگ سپنر زاہد محمود کی جگہ فاسٹ باؤلر محمد علی کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d