انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل "پشاور یونیورسٹی” کے نام

پشاور یونیورسٹی نے پی سی بی اورایچ ای سی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے تعاون سے منعقد ہونے والے زون بی انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ پشاور یونیورسٹی نے جیت لیا۔

خیبر میڈیکل کالج گراو ¿نڈ میں ہونے والے سنسنی خیز فائنل میچ میں پشاور یونیورسٹی نے اقراءیونیورسٹی کو سات وکٹوں سے شکست دے کر چمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کر لی۔

اختتامی تقریب میں نارتھ ویسٹ ہسپتال کے سی ای او ملک عبداللطیف، نیشنل سوسائٹی فار اسپورٹس ڈویلپمنٹ کے سی ای او انجینئر اورنگزیب خلیل اور پیمرا کے ڈائریکٹر جنرل امجد علی آفریدی مہمانان خصوصی تھے ،

اس موقع پراسلامیہ کالج کے ڈائریکٹر علی ہوتی، پشاور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گل زادہ اور کرکٹ کوچ وقار احمدبھی موجود تھے ،جنہوںنے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں پیش دیں ،مہمانان کویادگاری شیلڈز بھی دیں۔

انٹر ورسٹی ٹورنامنٹ میں زون بی کی مختلف یونیورسٹیوں کے نمایاں ٹیلنٹ کا مظاہرہ کیا گیا، جس میں پشاور یونیورسٹی اور اقرا یونیورسٹی نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ میچ کے آغاز پر پشاور یونیورسٹی کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور اقراءیونیورسٹی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

اقراءیونیورسٹی نے 31.5اوورزمیںمجموعی طور پر 149 رنز بنائے جس میں سعید الرحمٰن 63 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پشاور یونیورسٹی کے رحیم نے تین وکٹیں لے کر ٹیم کی کارکردگی میں اہم کردار ادا کیا۔

جواب میں پشاور یونیورسٹی نے مطلوبہ ہدف کا کامیابی سے تعاقب کرتے ہوئے صرف تین وکٹوں کے نقصان پر154 رنز بنائے۔ زبیر اور معازعلی نے اہم کردار ادا کیا،انہوںنے بالترتیب 81 اور 35 رنز بنائے۔

اقرا یونیورسٹی کے باو ¿لرز سلمان، بلال اور بابر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔میچ آفیشلز میں جمشید اقبال اور جعفر حسین بطور امپائر شامل تھے جبکہ اسکورنگ کے فرائض نور محمد نے سنبھالے تھے۔

اختتامی تقریب کے دوران ملک عبداللطیف نے نوجوانوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما پر مثبت اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے تعلیمی اداروں کے اندر کھیلوں پر زور دینے پر مسرت کا اظہار کیا۔

انہوں نے نوجوان نسل کی رہنمائی کی اہمیت پر زور دیا، جو قوم کے مستقبل کی نمائندگی کرتے ہیں۔ انہوں نے اسلامیہ کالج میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں علی ہوتی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انتظامیہ سے مسلسل تعاون پر زور دی۔

اس موقع پر انجینئر اورنگزیب خلیل نے کہا کہ کھیلوں کے فعال میدان رکھنے والی قومیںمختلف میدانوں میں نمایاں مقام حاصل کرتی ہیں،ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوانوں میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دی جائے

اور ان میں بیداری کو فروغ دینے اور کھیلوں میں مشغول ہونے کے مواقع فراہم کرنے کا چاہیئے۔تقریب سے ڈی جی پیمراامجد علی آفریدی، گل زادہ اور علی ہوتی خطاب کیااوران سبھی نے تعلیم اور معاشرتی بہبود میں کھیلوں کی اہمیت پر زور دیا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d