ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے

 قومی ٹیم کے آف سپنر ساجد خان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں 10 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی۔

 ساجد خان اور نعمان علی نے دو ٹیسٹ میچز میں 39 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے،

انہیں مین آف دی سیریز کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کی، گرین شرٹس تقریباً 4 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیتنے میں کامیاب ہوئی۔

ساجد خان راولپنڈی سٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے پہلے سپنر بن گئے ہیں تاہم مجموعی طور پر آف سپنر نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے باؤلر بننے کا اعزاز حاصل کیا،

انہوں نے پہلی اننگز میں 6 جبکہ دوسری اننگز میں 4 وکٹیں اپنے نام کیں، ساجد نے مجموعی طور پر 197 رنز کے عوض 10 شکار کیے۔

ساجد خان نے انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچز میں 21.11 کی اوسط سے 19 وکٹیں حاصل کیں۔

قبل ازیں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی قومی ٹیم کے سپنرز ساجد خان اور نعمان علی نے 20 وکٹیں حاصل کر کے 1972 کے بعد ٹیسٹ میچ میں 20 وکٹیں لینے والی پہلی جوڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d