کرکٹ

ٹرائی نیشن سیریز ; نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

ٹرائی نیشن سیریز

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی

نیوزی لینڈ ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی

سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جائے گا

تین ملکی سیریز کے لئے جنوبی افریقا کی ٹیم جمعے کو لاہور پہنچے گی اور انکا ہفتے کو پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیم کے کپتانوں کی لاہورمیں پریس کانفرنس بھی رکھی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button