باکسنگ
ایشین انڈر 22 یوتھ باکسنگ چیمپین شپ ؛ پاکستانی چار رکنی ٹیم سری لنکا پہنچ گی

ایشین انڈر 22 یوتھ باکسنگ چیمپین شپ ؛ پاکستانی چار رکنی باکسنگ ٹیم سری لنکا پہنچ گی
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر نگرانی حاجی عبدالخالق مغل باکسر میڈیا کوارڈینیٹر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے مطابق پاکستان چار رکنی باکسنگ ٹیم ایشین انڈر 22 یوتھ باکسنگ چیمپین شپ 2025 سری لنکا کولمبو سری لنکا میں پہنچ گئی
جس میں عمر رضا خان 54 کے جی محمد احمد60 کے جی اور 92 کے جی میں عبداللہ مجاہد نے حصہ لیا انٹرنیشنل ریفری جج محمد اسلم قریشی ٹیم کی سپروین کریں گے
آج پری کوارٹر سے کوارٹر فائنل کوارٹر فائنل میں عمر رضا کی فائٹ جو کہ سعودی عرب کے ساتھ تھی اس کو شکت دے کر کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
صوبائی اسوسییشنز اور عابد باکسر جہانگیر لانگو اسلم قریشی علی بخش بلوچ شیرجیل ضیا بٹ نے پاکستان کی کارکردگی کوسراہا ہے لیا



