مصنف کی تحاریر : newseditor

جوونٹس کیساتھ جو اہداف مقرر کئے تھے وہ سب حاصل ہو گئے، رونالڈو

میلان (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبال کرسٹینا رونالڈو نے کہا ہے کہ جوونٹس کلب کیساتھ انہوں نے جو اہداف مقرر کئے تھے اور تمام حاصل کرلئے ہیں چھتیس سالہ پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان جنہوں نے 2018 میں رئیل میڈرڈ چھوڑ کر جوونٹس سے معاہدہ کیا تھا کا اب اس کلب کے ساتھ مزید ایک سال باقی رہ گیا ہے، جوونٹس ...

مزید پڑھیں »

یورو کپ فٹبال، انگلش ٹیم میں نئے کھلاڑی شامل

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کیلئے اپنی 33 رکنی عبوری سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، اس اعلان کردہ سکواڈ میں کچھ نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے، سکواڈ میں بن وائٹ، بن گاڈفرے، سام جان سٹون اور آرون رامسڈیل ایسے کھلاڑی ہیں جو ابھی انگلینڈ کی بین الاقوامی میچوں میں نمائندگی نہیں کرسکے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپک ورلڈ تائیکوانڈو ایشیاء کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹوکیو اولمپک ورلڈ تائیکوانڈو ایشیاء کوالیفائنگ ایونٹ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی کراچی آمد پرسندھ تائیکوانڈوایسوسی ایشن کے صدر کامران قریشی، زبیر ماجا، اشفاق احمد،فصیح الدین و دیگر عہدیداران نے قومی ٹیم کااستقبال کیا اس موقع پر ساؤتھ ایشین گیمز کے گولڈ میڈلسٹ ہارون خان کاکہنا تھا کہ اولمپک گیمز کیلئے کوالیفائی ...

مزید پڑھیں »

بیس بال فائیو کی فلسطینی قومی کھلاڑی طہائر ساوہیل کی جلد صحتیابی کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال دعاگو ہے۔صدرسید فخر علی شاہ

کوٹری/لاہور( )بیس بال فائیو کی فلسطینی قومی کھلاڑی طہائر ساوہیل کی جلد صحتیابی کے لیئے پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ نے فیڈریشن و صوبائی ایسوسی ایشن کے عہدیداران، قومی کھلاڑیوں اور اہلیان پاکستان سے دعائوں کی اپیل کی ہے۔انہوں نے صدر فلسطین بیس بال اور سافٹ بال فیڈریشن سے موصولہ خبر کے بعد میڈیا مینیجر ...

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کو آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کوپاکستان سے روانگی کے لیے مقررہ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پر لاہور کے مقامی ہوٹل میں قائم آئسولیشن سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ناقابل قبول پی سی آر ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی وجہ سےنسیم شاہ اب 26 مئی کو ابوظہبی روانہ نہیں ہوں سکیں گے، لہٰذاوہ ٹورنامنٹ سے ...

مزید پڑھیں »

قومی خواتین کرکٹرز کی کورونا ویکسی نیشن

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی خواتین کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کی کوویڈ 19 ویکسینیشن ،ویکسینیشن کا یہ عمل کراچی کے ہائی پرفارمنس سنٹرز میں ہوا کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف کو سنگل ڈوز ویکسینیشن لگائی گئی،اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، این سی او سی کے اشتراک سے ہم ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 سے باہر ہوگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان سلطانز کے اسٹار آلراؤنڈر شاہد آفریدی کمر کی انجری کے باعث ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 سے باہر ہوگئے ہیں۔وہ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے لیگ کے بقیہ میچز میں ملتان سلطانز کی نمائندگی نہیں کرپائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز ...

مزید پڑھیں »

ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل پاکستان آنے کیلئے رضا مند ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کے 52 سالہ ہال آف فیم ریسلر کرٹ اینگل آئندہ سال کراچی میں ہونے والی چمپئن شپ میں حصہ لیں گے، کرٹ اینگل ڈبلیو ڈبلیو ای کے کئی بڑے ٹائٹلز جیت چکے ہیں۔کرٹ اینگل ...

مزید پڑھیں »

لالیگا کا اعزاز اتھلیٹکو میڈرڈ نے جیت لیا

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)اتھلیٹکو میڈرڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رئیل والاڈولائیڈ کو شکست دیکر لالیگا فٹبال کا اعزاز جیت لیا، فائنل میں اتھلیٹکو نے رئیل والاڈولائیڈ کو دو ایک سے شکست دی میچ کا فیصلہ کن گول لیوس سوریز نے سکور کیا جس کے بعد اب ان کے گولوں کی تعداد رواں سیزن میں اکیس ہو گئی ہے ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل اور ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر شائقین کو خوش کردیا

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے معروف کرکٹر جو میدان کے اندر اپنے چھکوں اور میدان کے باہر اپنی دلچسپ حرکات کی وجہ سے شائقین کرکٹ میں مشہور ہیں نے حال ہی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک گاڑی کے ساتھ کھڑے ہیں، اس طرح کی اکثر تصاویر آسڑیلوی کرکٹر ڈیوڈ ...

مزید پڑھیں »