مصنف کی تحاریر : newseditor

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کی کراچی لیگ کے اعداد و شمار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے ابتدائی 14 میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے، جہاں ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان 14 میں سے ابتدائی 13 میچز میں پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپک کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیا کوالیفائنگ ایونٹ، پاکستان کے ہارون کو سیمی فائنل میں شکست

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) جارڈن کے شہر عمّان میں جاری ٹوکیو اولمپک کیلئے ورلڈ تائیکوانڈو ایشیاء کوالیفائنگ ایونٹ کے (-58 کلوگرام) کیٹیگری کے سیمی فائنل میں پاکستان کے ہارون خان کو ورلڈ نمبر 15 اور ایشیاء نمبر 1 تھائی لینڈ کے رامنارونگ ساویکویہارے نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد26 کے مقابلے میں 32 پوائنٹس سے شکست دیدی جبکہ ...

مزید پڑھیں »

میرا ڈونا قتل ہوئے،الزام نیورو سرجن اور میڈیکل ٹیم پر عائد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر میراڈونا کی موت کی تحقیقات کرنے والے ماہرین نے نیوروسرجن سمیت میڈیکل ٹیم کے7 ارکان کو اسٹار فٹبالر کی موت کا ذمہ دار قرار دے دیا۔پراسیکیوٹر نے ان کا علاج کرنے والی میڈیکل ٹیم کے 7 ارکان پر قتل کا الزام عائد کیا ہے ، ان کا موقف ہے کہ میراڈونا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ کے بیٹے کے ویزے کا مسئلہ، بھارت کا برطانوی حکومت سے رابطہ

دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کی وزارت یوتھ اینڈ سپورٹس نے وزارت خارجہ کے توسط سے برطانوی حکومت سے رابطہ کیا ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کے دو سال بیٹے کو بھی برطانوی کا ویزہ جاری کیا جائے تاکہ وہ اپنی والدہ کے ساتھ برطانیہ آسکے ، ثانیہ مرزا نے آئندہ ماہ سے برطانیہ ...

مزید پڑھیں »

روہت شرما اور کوہلی آسان ہدف ہیں،محمد عامر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال کے آخر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے پاکستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے بھارت کے اوپننگ بیٹسمین روہت شرما اور کپتان ویرات کوہلی کو آسان ہدف قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ روہت شرما اور ویرات کوہلی کو بالنگ کرانے میں کبھی مشکل نہیں ہوئی۔روہت کو ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹر ڈیرل مچل ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلیں گے

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کائونٹی مڈل سیکس نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آخر نو میچوں کیلئے کیوی آل رائونڈر ڈیرل مچل کیساتھ معاہدہ کرلیا ہے، ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے پہلے پانچ میچوں کیلئے کلب نے پال سٹرنگ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے مڈل سیکس کو ان دونوں کے ساتھ معاہدہ آسڑیلوی کھلاڑی مچل مارش کی عدم دستیابی کی وجہ سے ...

مزید پڑھیں »

کینٹ کائونٹی کے ڈیرن سٹیون کی دھواں دھار اننگز

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جاری کائونٹی چیمپئن شپ کے ایک میچ میں کینٹ کے آل رائونڈر ڈیرن سٹیون نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک سو نوے رنز کی اننگز کھیلی، ڈیرن سٹیون کی اس اننگز میں پندرہ چوکے اور پندرہ چھکے شامل تھے جبکہ ان کی اس شاندار اننگز کی بدولت کینٹ کی ٹیم جو ایک سو اٹھائیس ...

مزید پڑھیں »

آئرش کرکٹر بوائڈ رنکن ریٹائر ہو گئے

ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر بوائڈ رنکن جو انگلینڈ کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے بوائڈ رنکن نے آئر لینڈ کی جانب سے 153 میچوں میں شرکت کی جبکہ وہ انگلینڈ کی جانب سے ایک ایشز ٹیسٹ بھی کھیل چکے ہیں جبکہ اس کے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال ہر دو سال بعد کرانے کی تجویز پر غور

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے عالمی کپ فٹبال جو ہر چار سال کے بعد منعقد کیا جاتا ہے کو ہر دو سال کے بعد منعقد کرانے کے حوالے سے سوچنا شروع کردیا ہے اور اس حوالے سے ایک سٹڈی بھی جاری ہے ، فیفا خواتین کے عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ کو بھی چار کے بجائے ہر ...

مزید پڑھیں »

محمد حارث پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرینگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور سے تعلق رکھنے والے انڈر 19 قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حارث پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچیز کے لیے کراچی کنگ کی ٹیم میں شامل کرلیاگیاہے، دائیں ہاتھ سے کھیلنے والے وکٹ کیپر بیٹس مین محمد حارث پاکستان انڈر 19 قومی ٹیم کے جانب سے ورلڈ کپ ، ایشیا کپ ، دورہ جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »