مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے امریکن بیس بال کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے امریکن بیس بال کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں، امریکن بیس بال کوچ مسٹر برائن فروچز جون میں پاکستان آئیں گے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق کرونا کی وجہ سے مختلف انٹر نیشنل بیس بال ایونٹس ملتوی ہوچکے ہیں یا ان کی تاریخیں آگے بڑھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کا کرے گی، جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں بورڈز کی باہمی مشاورت کے بعد منظور شدہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈکے خلاف ون ڈے اور ٹی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری،ٹاپ ٹین بائولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کےکھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری ہوئی ہے جب کہ بولنگ کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سینچری ...

مزید پڑھیں »

کوورنا وائرس کاپھیلائو، اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

ملائیشیا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 18 سے 27 جون تک شیڈول سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن کے 8 ویں ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سلطان اذلان شاہ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ میں رواں سال ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹر بی جے واٹلنگ ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین بی جے واٹلنگ نے کہا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کے بعد ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائینگے، یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کرنا ہے جس کے دوران ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا ٹیسٹ میچ دو جون ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

زمبابوے کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہرارے سے لاہور پہنچ گئی، قومی ٹیم چارٹر طیارے سے وطن پہنچی ہے۔پاکستان ٹیم نے دورے میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں تھیں۔دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ میں وائٹ بال کرکٹ کی سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ ٹیم نے اس کے بعد دورہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی سافٹ بال کے انتخابات میں عمر سعید پیٹرن،ڈاکٹر فرحان عیسی بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی سافٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات میں آئندہ چار سالہ مدّت کیلئے عمر سعید پیٹرن اورڈاکٹر فرحان عیسی بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے یونین کلب میں ہونے والے الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ جنرل باڈی اجلاس میں چیف الیکشن کمشنراور سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل محمدذیشان مرچنٹ نے کامیاب ہونے والے عہدیداران کے ناموں ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی رنز کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد بھی بڑھنے لگی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے رنز میں اضافے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔پاکستان کے سٹار بیٹسمین بابر اعظم اپنی ٹریننگ اور روزمرہ کی مصروفیات کی تصاویر اور پیغامات اکثر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔اسی وجہ سے ان کے فالوورز کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔انسٹاگرام ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹرز مالدیپ میں قرنطینہ مکمل کر رہے، یہاں سے ہی دورہ انگلینڈ پر جائینگے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیجو انڈین پریمیئر لیگ ملتوی ہونے کے بعد مالدیپ میں قرنطینہ پورا کر رہے ہیں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مالدیپ سے ہی انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور بھارت کیخلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہونگے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

جوشوا اور ٹائسن فیوری کی عالمی ہیوی ویٹ فائٹ سعودی عرب میں ہو گی

انتھونی جوشوا کے پرمورٹرایڈی ہرن کا کہنا ہے کہ انتھونی جوشوا اور ٹائسن فیوری کی عالمی ہیوی ویٹ ٹائٹل فائٹ سعودی عرب میں ہوگی۔اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس مقابلے کی حتمی تاریخ اور مقام کا ابھی تعین نہیں کیا گیا ہے تاہم یہ مقابلہ جیتنے والا غیر متنازعہ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن ہوگا ، جوشوا ...

مزید پڑھیں »