کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ نیٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الحق نے بتایا قومی نیٹ بال چیمپین شپ میں شرکت کرنے کے لیے سندھ کی مردوں اور خواتین کی ٹیموں کے ٹرائیلز بروز ہفتہ اور اتوار مورخہ 13/14 مارچ کو دوپہر تین بجے پی ایس بی کوچنگ سینٹر کراچی میں منعقد ہونگے۔ مردوں کے ٹرائیلز بروز ہفتہ 13 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک ایونٹس کا رنگارنگ تقریب سے آغاز
کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ) علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک ایونٹس کا رنگارنگ تقریب سے آغاز کردیا گیا۔کالج کےپرنسپل پروفیسر عبدالمجید عمرانی نے افتتاح کیا۔ گورنمینٹ بوائز اور اشاعت الاسلام ہائی اسکولز کوٹری کے ہیڈ ماسٹرز منظور پنہور اور غلام شبیر کھوسو اعزازی مہمان تھے۔پروفیسر ریاض میمن کی تلاوت کلام پاک کے بعد ملی نغمے کی دھن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا مقام تبدیل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل 18 سے 22 جون تک لارڈز لندن میں شیڈول ہے، وینیو کی تبدیلی کا اعلان جلد ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کوویڈ 19 کی وجہ سے فائنل لندن سے ساؤتھمپٹن منتقل کرے گا۔میڈیا رپورٹس ...
مزید پڑھیں »نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے عملے کے کورونا ٹیسٹ منفی، کل پی سی بی ہیڈکوارز عملے کے ٹیسٹ ہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کروائے گئے 69 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرانے والوں میں کرکٹرز، کوچز اور دیگر اسٹاف شامل تھے، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تمام کورونا ٹیسٹ منفی آئے۔ ذرائع کے مطابق کورونا رپورٹ کے بعد سب کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی،پی سی ...
مزید پڑھیں »نواک جوکووچ نے لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے نواک جوکووچ نے اے ٹی پی رینکنگ کی تاریخ میں لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ٹینس اسٹار جوکووچ مسلسل 311 ہفتے تک اے ٹی پی رینکنگ میں نمبر ون رہنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے راجر فیڈرر کا310 ہفتوں تک نمبر ون رہنے کا ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی لاہور میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے لگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے بعد پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نجی مصروفیات پر لاہور میں موجود ہیں اور اپنے دورے کو بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں۔آج ڈیرن سیمی نے لاہور میں نوجوانوں کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلی ، نوجوان ڈیرن سیمی کو اچانک اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور خوش ...
مزید پڑھیں »فاطمہ ثنا ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء نے ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاطمہ ثناء کے لیے اس ایوارڈ کا اعلان گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیا اور بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے انہیں یہ ایوارڈ دیا۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 19 ...
مزید پڑھیں »شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی مسلسل ایک سالہ بندش کے بعد دوبارہ کھول دیاگیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی کورونا فیلڈہسپتال کے باعث مسلسل ایک سالہ بندش کے بعد پیر کی شام کھلاڑیوں کیلئے دوبارہ کھول دیاگیا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحیدعباسی نے بتایاکہ ڈبل روڈ پرواقع سپورٹس کمپلیکس مارچ 2020ء میں ملک میں کورونا کی پہلی لہر آنے پر بند کردیاگیاتھا اورپھر یہاں کورونا مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے فیلڈ ہسپتال قائم کردیاگیاتھا ...
مزید پڑھیں »سجاس کے تحت خواتین میں کھیلوں اور جرنلزم میں بہتری کے عنوان سے سیمینار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)خواتین محرومی کا رونا چھوڑ کر اپنے حقوق کے لئے آواز اٹھائیں، با ادب معاشرے کی تشکیل کے لئے ہمیں اپنے گھر سے خواتین کے احترام کا درس شروع کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار مختلف کھیلوں میں بین القوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرنے والی خواتین کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل وومن ڈے کے موقع پر اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »خواتین ڈے کے موقع پر پشاور سپورٹس کمپلیکس میںمختلف مقابلوں کا شاندار انعقاد
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ فیئرز خیبرپختونخوا اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے خواتین میلہ گزشتہ روز پشاور کے قیوم سٹیڈیم میںمنعقد ہوا جس کا افتتاح ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس رحم بی بی ‘مس نجمہ قاضی ‘ خواتین کوچز آمنہ خان،فاطمہ،بشریٰ ...
مزید پڑھیں »