مصنف کی تحاریر : newseditor

عر ش چوہدری فسٹ ویمن لیگ، سیا لکو ٹ آ سڑیلین نے میدان مار لیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ) لاہورکالج فارویمن یور نیور سٹی میں عر ش چوہدری فسٹ ویمن لیگ کے سلسلہ میں سیا لکو ٹ آ سڑیلین اور ملتان سلطان کے ما بین میچ کھیلا گیا جس میں ٹا س جیت کر سیا لکو ٹ آ سڑیلین نے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ بیس آور زمیں 166ر نز بنا ئے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،سید امتیاز علی شاہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،سیکریٹری اسپورٹس کووڈ کے بعدکھیل کے میدانوں کا آباد ہونا خوش آئند ہے، شیخ الجامعہ این ای ڈیآل پاکستان انٹرورسٹی فٹبال (ویمن) چیمپئن شپ کا کا انعقادکھیلوں کے فروغ کے لیے اسپورٹس پالیسی پر کام کررہے ہیں،کھیل کے میدان میں طالبات کا آگے آنا بہت ضروری ہے، جامعہ ...

مزید پڑھیں »

ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ پروگرامز کا اعلان کردیا۔یہ مقابلے مرد اور خواتین کے ہوں گے

کراچی (اسپورٹس نیوز) کراچی ساؤتھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے سال 2021ء کے باکسنگ پروگرام کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت ایسوسی ایشن 13مقابلے منعقد کرے گی جس میں 3چمپئن شپ اور10ٹورنامنٹ منعقد کیئے جائیں گے۔ اور یہ ان پروگرامز کے علاوہ ہوں گے جو وقتاً فوقتاً سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کی طرف سے منعقد کیئے جاتے ہیں۔ سیکریٹری ساؤتھ ...

مزید پڑھیں »

راشد خان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)راشد خان زمبابوے کے خلاف ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر۔راشد خان پی ایس ایل میں دائیں ہاتھ کی انگلی زخمی ہونے کیوجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوئے ہیں۔افغان کرکٹ بورڈ نے بھی کہا ہے کہ لگاتا ہے راشد خان پہلے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہونگے۔راشد خان انگلی زخمی ہونے کیوجہ سے مشکلات ...

مزید پڑھیں »

سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے مابین کرکٹ میچ کاانعقادکیاگیا

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)سنٹرل جیل پشاور میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے مابین کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا ، جیل سپرنٹنڈنٹ خالد عباس کی ہدایت پر ہونیوالے کرکٹ میچ میں قیدیوں سمیت ملازمین نے دلچسپی کا مظاہرہ کیا کرکٹ ٹورنامنٹ تین ٹیموں کے مابین کھیلا گیا اے ٹیم میں قیدیوں کو شامل کیا گیا تھا جبکہ بی ٹیم میں حوالاتی ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم جونیئرکاایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں نمایاں کارکردگی کا عزم

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)آلراؤنڈ صلاحیتوں کے مالک اسلام آباد یونائیٹڈ کےایمرجنگ کرکٹر محمد وسیم جونیئر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں، ان کا اصل ہدف پاکستان کا بہترین آلراؤنڈر بننا ہے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے آلراؤنڈر محمد وسیم جونیئر نےایچ بی ایل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ، شرجیل خان کی سنچری رائیگاں، کراچی کنگز کے بائولرز نے محنت پر پانی پھیر دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے بڑی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بابر اعظم اور شرجیل خان کی ریکارڈ شراکت رائیگاں چلی گئی، اسلام آباد نے 197 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔بابر اعظم اور شرجیل خان کی شاندار بیٹنگ اور ریکارڈ پارٹنر شپ کی بدولت کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 197 رنز کا ہدف دیا جو اسلام آباد نے 19.1 ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ کارکردگی پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پی سی بی ٹیسٹ کرکٹر آف دی ائیر 2020، محمد رضوان اور فواد عالم کو پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کی لسٹ برائے 21-2020 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ اٹھائیس سالہ محمد رضوان کو سینٹرل کنٹریکٹ کی بی کٹیگری سے ترقی دے کر اب اے کٹیگری کا حصہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا حکومت نے اپریل میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخوا حکومت نے اپریل میں ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ اپریل سے گراؤنڈ میں گھاس اگانے اور بین الاقوامی معیار کی پچ کی تیاری کا مکمل شروع کریگاجبکہ سٹیڈیم کی تعمیر کا کام بھی جاری رہیگا۔ محکمہکھیل خیبر پختونخوا کے مطابق ارباب نیاز کرکٹ ...

مزید پڑھیں »