راشد خان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت مشکوک

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)راشد خان زمبابوے کے خلاف ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر۔راشد خان پی ایس ایل میں دائیں ہاتھ کی انگلی زخمی ہونے کیوجہ سے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوئے ہیں۔افغان کرکٹ بورڈ نے بھی کہا ہے کہ لگاتا ہے راشد خان پہلے ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہونگے۔راشد خان انگلی زخمی ہونے کیوجہ سے مشکلات کا شکار ہیں۔

error: Content is protected !!