مصنف کی تحاریر : newseditor

راولپنڈی ٹیسٹ،پاکستان کے دوسری اننگز میں 129 پر 6 آئوٹ،مہمان ٹیم کیخلاف مجموعی برتری 200 رنز،حسن کے 5 شکار

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر129 رنزبنالیے جبکہ پاکستان کوجنوبی افریقا کے خلاف 200 رنزکی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔پہلی اننگز کی طرح دوسری اننگز میں بھی پاکستان کے ابتدائی بلے باز ناکام ثابت ہوئے اور ابتدائی تین وکٹیں 45 رنز پر گر گئیں۔ پاکستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

کشمیر ڈے نمائشی کرکٹ میچ سینیئرز ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن الیون نے جیت لیا

ٹنڈوجام ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ٹنڈوجام  کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن فرینڈز کے زیر اہتمام کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیئے سینیئرز و جونیئرز ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن الیون کے مابین کشمیر ڈے نمائشی کرکٹ میچ میں پولیس گرائونڈ ٹنڈوجام میں کھیلا گیا۔ جسے دلچسپ اتار چڑھائو کے بعد سینیئرز نے 23 رنز سے جیت لیا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا امپائر سعید احمد شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈنے سابق ٹیسٹ امپائر سید شاہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق ٹیسٹ امپائر جمعے کی شام کو اپنے آبائی شہر پشاور میں انتقال کر گئے۔ان کی عمر 80 سال تھی۔ انہوں نے 1997 میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پشاور میں کھیلے گئے ایک ٹیسٹ میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10فارمیٹ ایک مشکل فارمیٹ ہے ٹی 20کی طرح ٹی10ورلڈ کپ بھی ہونا چاہئے۔ شرجیل خان

ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی10کرکٹ آسان فارمیٹ نہیں ہیں مختصر اور تیز فارمیٹ ہونے کی وجہ سے سوچنے کا وقت کم ملتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آرام کاوقت بھی قدرے کم میسر آتا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستانی کرکٹرشرجیل خان نے ابوظبی میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی20ورلڈ کپ کی طرح ٹی10ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ امپائر میاں سید احمد شاہ انتقال کر گئے

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ ایمپائر میاں سید احمد شاہ انتقال کر گئے میاں سید احمد شاہ 28 اپریل 1940کو پیدا ہو ئے ۔ میاں احمد شاہ پاکستان کے سابق امپائر تھے اس نے 1997 میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچمیں امپائرنگ بھی کی تھی ۔ میاں احمد شاہ نے پانچ ون ڈے میچز کی امپائرنگ بھی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواسنوکرایسوسی ایشن نے3تا8مارچ آزادکشمیرمیں چمپئن شپ منعقدکرانےکااعلان کردیا

پشاور۔خیبرپختونخواسنوکرایسوسی ایشن کےزیراہتمام اذادکشمیرمیں33 ویں خیبر پختونخواسنوکرچیمپئن شپ منعقدکی جائے گی،کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اوران کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیلئے تین سےاٹھ مارچ میرپورمیں ہونیوالی اس چمپئن شپ میں تمام ڈویژنزکے 64کھلاڑی حصہ لیںنگے،آزادکشمیرسےتعلق رکھنے والےکھلاڑی سلیم اپنےاعزازکادفاع کریں گے۔اس حوالے سےصوبائی سنوکرایسوسی ایشن کے صدرذوالفقاربٹ کاکہناہے کہ ایونٹ کوکامیاب بنانے کیلئےماجد کو آرگنائزنگ سیکرٹری جبکہ سنوکر فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر ڈے،آسٹریلین فٹ بال لیگ (فٹی) کے تین میچوں کا انعقاد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلین فٹ بال لیگ آف پاکستان کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر آسٹریلین فٹ بال لیگ (فٹی) کے تین میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے جن میں مردوں، خواتین اور بوائز انڈر-15 کے مقابلے شامل تھے، مردوں کے میچ میں ٹائیگر کلب نے ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر،ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر کے زیر اہتمام رسہ کشی اور باسکٹ بال مقابلے

لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ لوئر دیر نے 5 فروری کو یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے میاں بانڈہ میں باسکٹ بال،رسہ کشی اور تائکوانڈ و کے مقابلوں کا انعقاد کیا ،ضلع بھر سے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں اور شائقین کی شرکت،ڈپٹی کمشنر لوئر دیر سعادت حسن اور محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر محکمہ سپورٹس لو ئر ...

مزید پڑھیں »

یوم یکجہتی کشمیر پر پاکستان کا بھارت کو زوردار مکا،احمد مجتبیٰ نے مکسڈ مارشل آرٹس مقابلے میں بھارتی راہول کو ڈھیر کردیا

سنگاپورسٹی (سپورٹس لنک رپورٹ)ون چیمپیئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) فائٹ میں پاکستان نے بھارت کو شکست سے دوچار کردیا۔ سنگا پور میں ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے فائٹر احمد مجتبیٰ نے بھارتی حریف راجو راہول کو ناک آؤٹ کردیا۔ بھارتی سورما پاکستانی شاہین کا رنگ میں مقابلہ ہی نہ کرپایا اور پہلے راؤنڈ میں پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان فٹبال‘ عثمان آباد یونین اور سورج ایف سی ٹاپ 4میں شامل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے ایم سی اسٹیڈیم کے سبزہ زار پر جاری آل پاکستان آزادی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ایف سی کراچی کے زیراہتمام منعقدہ ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹرفائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ چمپئن حیدری بلوچ کو پنجگور کی سورج کلب نے محمد علی کے فیصلہ کن گول کے باعث 1-0سے ...

مزید پڑھیں »