مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں شروع

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل چھ سے قبل اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا پشاور زلمی اپنا فیشن برینڈ لانچ کرنے والی پی ایس ایل کی پہلی فرنچائز بن گئی پشاور زلمی کے نوجوان کرکٹرز نے فیشن برینڈ کی لانچنگ پر خوشی کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوانٹرڈسٹرکٹ فٹسال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا۔فائنل میچ میں اسوااکیڈمی نے امارات کلب کوشکست دیکرچمپئن بن گئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاورمیں منعقدہ خیبرپختونخوانٹرڈسٹرکٹ فٹسال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا۔فائنل میچ میں اسوااکیڈمی نے امارات کلب کوشکست دیکرچمپئن بننے کااعزازحاصل کیا۔اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے عارف یوسف تھے جبکہ انکے ہمراہ پاکستان فٹسال فیڈریشن کے چئیرمین رفیق سنجرانی۔صدر طارق محمود اورسیکرٹری مبشرسنجرانی بھی موجودتھے۔ جنہوں نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں دیں۔خیبرپختونخوافٹسال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پشاورمیں ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کا ایک یادگاری کارنامہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب نے اپنے کھلاڑیوں کے درمیان ٹیبل ٹینس کی لیگ کا انعقاد جوھَر ٹیبل ٹینس کلب میں منعقد کیا ۔ یہ سپر لیگ ایک مہینے جاری رہے گی ۔ جس میں١8 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔ جوھَر فاؤنڈیشن کے صدر جناب ارشد مسعود اور کلب کے کوارڈینیٹر فرخ کمال نے علان کیا کے ...

مزید پڑھیں »

اپر دیر کا ریکارڈ ساز کرکٹر کامران غلام قومی اسکواڈ میں شمولیت پر مسرور

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اپر دیر سے تعلق رکھنے والے پچیس سالہ بلے باز کامران غلام نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں 1249 رنز بنا کر نیا قومی ریکارڈ قائم کیا۔ اس شاندار ریکارڈ کی بدولت کامران غلام نہ صرف پی سی بی کے ڈومیسٹک کرکٹر آف دی ائیر 2020 قرار پائے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ نوجوان کرکٹر کو جنوبی افریقہ کے ...

مزید پڑھیں »

سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان آرچری ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ریفریشر آرچری انسٹریکٹر کورس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان آرچری ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کی نگرانی میں ریفریشر آرچری انسٹریکٹر کورس۱۶ تا ۱۷ جنوری ۲۰۲۱ منعقد ہو ا جس میں ۴۸ آرچری انسٹریکٹر نے شرکت کی۔ یہ کورس سندھ آرچری ایسوسی ایشن کے رجسٹرڈ انسٹریکٹرز کے لیئے منعقد کیا گیا جو کہ سندھ آرچری ...

مزید پڑھیں »

لیجینڈ اسپورٹس آرگنائزر و بانی "بیس بال” سید خاور شاہ کی تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

حیدرآباد/کراچی( سپورٹس رپورٹر ) لیجینڈ اسپورٹس پرسن و پاکستان میں بیس بال کے بانی سید خاور شاہ کی تیسری برسی دنیا بھر میں عقیدت و احترام سے منائی گئی.خاور شاہ کے نام سے شہرت پانے والے پاکستان میں بیس بال کے بانی اور مختلف کھیلوں کی ترقی میں شانہ بشانہ خدمات سرانجام دینے والے دیدہ ور سید پرویز شاہ خاور کو ہم ...

مزید پڑھیں »

اومیگا اور باؤنس کلب کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے بی بی اے کے زیر اہتمام بلدیہ جنوبی کے تعاون سے منعقد ہونے والے چوتھے کمشنر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں ملیر ڈسٹرکٹ کی اومیگا کلب اور ایسٹ ڈسٹرکٹ کی باؤنس کلب نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ان میچوں کے مہمان خصوصی SSPساؤتھ زبیر نذیر احمد شیخ تھے۔جبکہ پی ...

مزید پڑھیں »

معیشت کے بعد کھیل میں تباہی

تحریر ۔ خلیل احمد نینی تال والاتبدیلی سرکار نے ملکی معیشت کا تو بیڑا غرق کر ہی دیا ہے، کھیل کے شعبے میں بھی ہماری کارکردگی تبدیلی سرکار کے سونامی کی زد میں ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم جو کبھی دنیا میں اپنا مقام رکھتی تھی۔تمام اعزازات ہمارے پاس تھے اب ورلڈ رینکنگ میں حکومتی عدم دلچسپی،فنڈز کی کمی، کرپشن، سیاست ...

مزید پڑھیں »

شائقین کرکٹ میں اضافہ کے لئے ٹی ٹین ایک بہترین فارمیٹ ہے ۔ شعیب ملک

ابوظبی(سپورٹس لنک رپورٹ) سابق پاکستانی کپتان اور ورلڈ ٹی ٹونٹی کے فاتح شعیب ملک ابوظبی ٹی ٹین کے دوسرے سیزن میں دفاعی چیمپئن مراٹھا عریبئنز کے کپتان اور آئیکون پلیئر کی حیثیت سے شامل ہوں گے ۔ ٹی ٹین کے حوالے سے شعیب ملک کا کہنا تھا کہ ٹی ٹین فارمیٹ نئے شائقین کو کرکٹ کی طرف راغب کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

مسرت حسین میموریل گرلز اینڈ بوائز جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں آغاز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) مسرت حسین میموریل سیون اے سائیڈ جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کا اولمپئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی نارتھ ناظم آباد میں آغاز ہوگیا، اولمپئین قمر ابراہیم نے افتتاح کیا، اس موقع پر اولمپئین اصلاح الدین، اولمپئین سمیر حسین ، اولمپئین عباس حیدر ، اولمپئین کاشف جواد ، سابق انٹر نیشنل مبشر مختار، صغیر ...

مزید پڑھیں »