سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب کا ایک یادگاری کارنامہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹرل فٹنیس ہاکی کلب نے اپنے کھلاڑیوں کے درمیان ٹیبل ٹینس کی لیگ کا انعقاد جوھَر ٹیبل ٹینس کلب میں منعقد کیا ۔ یہ سپر لیگ ایک مہینے جاری رہے گی ۔ جس میں١8 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں ۔


جوھَر فاؤنڈیشن کے صدر جناب ارشد مسعود اور کلب کے کوارڈینیٹر فرخ کمال نے علان کیا کے جیتنے والوں کھلاڑیوں کو جوھَر ٹیبل ٹینس کلب کی طرف سے انعام دیا جای گا ۔

کلب کے سیکرٹری محمّد واحد حسین نے کہا ۔یہ ایک تاریخی موقع ہے آج تک پاکستان کے کسی بھی کلب کے کھلاڑیوں کے درمیان ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ نہی ہوا ۔

error: Content is protected !!