مصنف کی تحاریر : newseditor

صوابی میں ٹیبل ٹینس کی مقبولیت میں اضافہ،زروبی میں ایک اوراکیڈمی قائم کردی گئی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک بھرکی طرح خیبرپختونخوامیں ٹیبل ٹینس کھیل کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگااورزیادہ نوجوان بشمول خواتین ٹیبل ٹینس کھلتے نظرآتے ہیں اور دیگر علاقوں سمیت ضلع صوابی میں یہ کھیل خاصی فروغ پارہا ہے اور گائوں زروبی میں ایک اورٹیںل ٹینس اکیڈمی قائم کردی گئی ہے۔اسںگے ساتھ ہی زروبی میں ٹیبل ٹینس کلبوں اورا کیڈمیوں کی تعداد چارہوگئی ...

مزید پڑھیں »

"سجاس کی دی ڈیموکریٹس کو مبارکباد”

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران  نے اپنے مشترکہ بیان میں کراچی پریس کلب کے انتخابات برائے ...

مزید پڑھیں »

کے پی پی کے میں باکسنگ کی سرگرمیاں جلد شروع کردینگے،عطرت نذیر بھٹی

پشاور(سپورثس رہورٹر)خیبرپختونخوااباکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عطرت نذیر بھٹی نے کہاکہ صوبے میں باکسنگ کی سرگرمیاں جلد شروع کردی جائے گی۔جسکے لئے ڈسٹرکٹ کے انٹرکلب اورخیبرپختونخواکی سطح پرانٹرریجنل کے مقابلوں کے شیڈول جاری کیا جائیگا۔ان خیاکات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ صوبے میں باکسنگ کا مستقبل تابناک ہی ے اور انشاء اللہ یہاں ہرگراس روٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کو وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کرنے کی دعوت موصول ہوئی ہے۔ ایران میں بیس بال گرائونڈ کے معائنہ کرانے کی غرض سے ایران بیس بال ایسوسی کی جانب سے پاکستان کے علاوہ انڈیا اور دیگر ممالک کو مدعو کیا گیا ہے۔ دورے میں سید فخر علی ...

مزید پڑھیں »

آل KPK کراٹے چیمپیئن ٹرافی کے مقابلے 29 دسمبر کو منعقدہونگے

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختو نخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منگل 29دسمبر کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے چیمپیئن ٹرافی کے مقابلے منعقد ہورھےہیں جوکہ ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن جاپان کےرولز کے تحت پانچ ویٹ -40-50-60-70+70 کلو گرام میں ہونگے۔ ہر ٹیم ہر ویٹ میں ایک ایک کھلاڑی لانےکا مجاز ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کے حامل حیدرآباد کے مرد و خواتین کھلاڑیوں۔آفشلز اور اسپورٹس جرنلیسٹ کے اعزاز میں ایوارڈز تقسیم

حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ گیمز میں عمدہ کارکردگی کے حامل حیدرآباد کے مرد و خواتین کھلاڑیوں۔آفشلز اور اسپورٹس جرنلیسٹ کے اعزاز میں ایوارڈز تقسیم کئیے گئے۔ سندھ گیمز ایسوسی ایشن کا اقدام قابل ستائش ہے۔ ڈاکٹر جمیل احمد ایڈشنل آجی پولیس حیدرآبادسندھ گیمز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسری سندھ گیمز پوزیشن ہولڈز ایوارڈ تقریب انڈس ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم SSBکپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں 16میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام KBBA کی اجازت اور سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے قائد اعظم SSB کپ تھری او تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ میں عبد الناصر باسکٹ بال کورٹ اور ملیر کینٹ باسکٹ بال کورٹ پر 16میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ پہلے میچ میں بحریہ کلب نے کراچی اسپورٹس کو 18-17، دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

اگر پچ تبدیل ہوئی تو گیند ٹرن ہوگا،یاسر شاہ

مونگانوئی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر یاسر شاہ کاکہنا ہے کہ پہلی اننگ میں شان مسعود کی وکٹ بیڈ لک کہلائے گی، جس طرح کی وکٹ ہے ہمیں اپنے بیٹسمین سے اچھے رنز کی امید ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ نے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ابھی اس وکٹ پر گیند ...

مزید پڑھیں »

مائونٹ مونگانوئی ٹیسٹ،نیوزی لینڈ 431 رنز بنا کر آئوٹ،،پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنا لئے

مونگا نوئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 30 رنز بنا لیے ہیں۔ ماؤنٹ مونگا نوئی ٹیسٹ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں پاکستان کی جانب سے شان مسعود اور عابد علی نے اننگز کا آغاز کیا۔ شان مسعود 42 گیندوں پر ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز کیلئے نمائشی میچ کا انعقاد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )پریمئر سپر لیگ کے زیر اہتمام خواتین کرکٹرز کیلئے نمائشی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتفاق کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے نمائشی میچ میں شعیب اختر ویمن کرکٹ اکیڈمی اور پریمئر سپر لیگ ویمن الیون کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پریمئر سپر لیگ فہیم مختار بٹ نے کہا کہ کارپوریٹ ...

مزید پڑھیں »