مصنف کی تحاریر : newseditor

جنوبی افریقہ کی جانب سے دورہ پاکستان کی تصدیق کیے جانے پر خوشی ہوئی،بابر اعظم

کوئنز ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کی جانب سے دورہ پاکستان کی تصدیق کیے جانے پرانہیں خوشی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس سیریزمیں شامل 2 ٹیسٹ میچوں میں قومی ٹیم کی قیادت کے منتظر ہیں کیونکہ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب وہ اپنے ہوم گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی قوم کرکٹ سے بہت محبت کرتی ہے،گریم سمتھ

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے ڈائریکٹر کرکٹ ، گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے بہت محبت کرتی ہے اور انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے کہ کئی ممالک کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کررہی ہیں اور اب جنوبی افریقہ کا شمار بھی انہی ممالک میں ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کئی ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم کا یہ 14 سال بعد پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ اس دوران دونوں ٹیمیں دو ٹیسٹ میچز اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں آمنے سامنے آئیں گی۔ سیریز میں شامل دونوں ٹیسٹ میچز آئی ...

مزید پڑھیں »

4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے مقابلے جاری

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020 کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی 24 نومبر سے 10 دسمبر ہو رہے ہیں۔ فیسٹال، تھروبال، روپ سکیپنگ، آرچری ہورہے ہیں۔ اختتامی تقریب 10 دسمبر کو رات 8 بجے ہوگی۔ فٹسال۔ پری کوارٹر میچ کا آغاز۔ جو 15-15 ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد میں آرچری مقابلے آج سے شروع ہونگے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ایبٹ آبادمیںآرچری مقابلے آج سے شروع ہونگے،چناروں کے شہر ایبٹ آباد اورنتھیالی گلی میںمنعقدہ ان مقابلوںمیں مرد وخواتین کی مختلف ایج کے کھلاڑی حصہ لیںگے۔پختونخواآرچری کلب کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے ان مقابلوںمیں شرکت کرنے کیلئے پشاورسمیت صوبے کے مختلف اضلاع اور پنجاب سے بھی کھلاڑی پہنچ گئے،جبکہ دیگر شہروں کیساتھ ساتھ ایبٹ آباد کے آرچرزبھی اس ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

پختونخواآرچری کلب کی کھلاڑی ارساعلی انتہائی کم عرصے میں ایک منفرد مقام بناکر کئی صوبائی ایونٹس میں میڈلزجیتے ہیں

پشاور(سپورٹس رپورٹر)چھ ماہ کی تربیت حاصل کرکے صوبائی انڈر 21 گیمزسمیت متعددتیراندازی مقابلوں کی گولڈ میڈلسٹ حاصل کرنیوالی پختونخواآرچری کلب کی خاتون کھلاڑی ارسا علی خان نے کہاہے کہ آرچری انکا پسندیدہ کھیل ہے اس میںقومی اور بین الاقوامی سطح اپنااور ملک کانام روشن کرنامیری سب سے بڑی خواہش ہے اور اس مقصد کیلئے روزانہ کلب میں کئی کئی گھنٹے ...

مزید پڑھیں »

انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے مقابلےمصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈ ریشن کے زیر اہتمام انٹر نیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے مقابلےمصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ میں منگل کو مینز سیکنڈ رائونڈ اور ویمنز فرسٹ رائونڈ کے قمابلے ہوئے،مینز مقابلوں میں طیب اسلم نے نور زمان کو11-1, 11-9, 11-9 (25 Min); سے فرحان ہاشمی نے ظاہر شاہ کو11-2, 11-7, 11-7 سے اسرار احمد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم آئیسولیشن سے باہر آگئی،کھلاڑی خوش،ٹیم کوئنز لینڈ پہنچ گئی،بدھ سے پریکٹس شروع

کوئنز لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ آئیسولیشن کے ختم ہونے کے بعد کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن پہنچ گیا۔اسسٹنٹ کوچ شاہد اسلم آکلینڈ سے کوئنز ٹاون پہنچے، پاکستان کرکٹ ٹیم اور پاکستانی شاہین کا اسکواڈ بدھ سے ٹریننگ کرے گا۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستانی ٹیم اور پاکستان شاہینز الگ الگ ہوٹلز میں قیام کریں گے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا روزنامہ جہان پاکستان سے وابستہ سینئر فوٹو گرافر جاوید اقبال اور نیو ٹی وی سے وابستہ سپورٹس جرنلسٹ زاہد غفار سے ان کی” والدہ اور چچی” کے انتقال پراظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے ممبر روزنامہ جہان پاکستان سے وابستہ سینئر فوٹو گرافر ...

مزید پڑھیں »

1994عالمی کپ کی کامیابی کو 26سال مکمل ہونے پر الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد

اولمپئن کامران اشرف مہمان خصوصی تھے انہوں نے دیگر مہمانوں کے ہمراہ کیک بھی کاٹا اور عالمی کپ کی یادیں تازہ کیں کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)1994عالمی کپ کی کامیابی کو 26سال مکمل ہونے پر الصغیر ہاکی کلب کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی عالمی کپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ...

مزید پڑھیں »