لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹربابراعظم پر شادی کا جھانسہ دینے اور جنسی ہراسگی کا الزام لگانے والی لڑکی پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا جس پر حامیزہ مختار نے لاہور کے تھانا کاہنہ میں مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دے دی۔حامیزہ مختار کے مطابق ان کی گاڑی پر کاہنہ کے علاقے میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے 4 گولیاں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
تمام کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور فوکس صرف اور صرف کھیل پر ہو گا،منیجر منصور رانا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مینیجر منصور رانا کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا، اب تمام کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں اور فوکس صرف اور صرف کھیل پر ہو گا۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ کی کرائسٹ چرچ میں مینجڈ آئسولیشن ختم ہو گئی ہے اور اسکواڈ کل کوئنز ٹاؤن روانہ ہو گا جہاں اسکواڈ کے اراکین ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »سال 2019-20 میں گرانٹس کی مد میں انیس ایسوسی ایشن کو 80 لاکھ کے قریب فنڈز جاری
پشاور(مسرت اللہ جان) سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ نے سال 2019-20 میں سپورٹس کی انیس تنظیموں کوگرانٹس کی مد میں لاکھوں روپے دئیے رائٹ ٹو انفارمیشن کے تحت دئیے گئے معلومات میں بتایا گیا ہے کہ گرانٹس لینے والوں میں کے پی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کو چارلاکھ ، کے پی نیٹ بال ایسوسی ایشن کو چھ لاکھ روپے ، کے پی ...
مزید پڑھیں »قومی سکواڈ کا ایک رکن جمعرات کو کوئنز لینڈ پہنچے گا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے مزید ایک رکن کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت دے دیاب یہ رکن بھی قومی اسکواڈ کے ہمراہ کوئنز ٹاؤن روانہ ہوگاتازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد اب قومی اسکواڈ میں شامل 52 ارکان کل کرائسٹ چرچ سے کوئنز ٹاؤن روانہ ہوں گےباقی ماندہ ایک رکن جمعرات کو کوئنز ٹاؤن ...
مزید پڑھیں »یوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئی
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی اسکواڈ کو مینیجڈ آئسولیشن چھوڑنے کی اجازت مل گئیقومی اسکواڈ میں شامل 51 ارکان کل کرائسٹ چرچ کی مینیجڈ آئسولیشن چھوڑ دیں گے چھٹے اور نویں روز کورونا ایکٹیو کیس رپورٹ ہونے والے دو ارکان ابھی یہی پر اپنی آئسولیشن کی مدت پوری کریں گےدونوں ارکان اپنی آئسولیشن کی مدت مکمل ...
مزید پڑھیں »انٹر بورڈ گیمز میں بیس بال کو شامل کرنے پر تعلیمی بورڈ کے شکر گزار ہیں. سید فخر شاہ
بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ)سید فخر شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈز کی سالانہ گیمز میں بیس بال کی شمولیت ایک احسن اقدام ہے جس پر فیڈریشن تعلیمی بورڈز کی شکر گزار ہے.ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈاکٹر محمد مظہر سعید چیرمین, راؤ شمشاد علی سیکرٹری تعلیمی بورڈ بہاولپور اور راؤ عمر حیات آرگنائزنگ سیکرٹری ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث،وسیم اکرم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شرمندگی کا باعث بنا ہے، نیوزی لینڈ کورونا فری ...
مزید پڑھیں »جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے اسکوش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب ہوگئے6مرتبہ کے سابق عالمی چیمپیئن اگلے دو برس کے لیے ذمہ داریاں ادا کریں گے،عالمی فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس کے فیصلے کے مطابق ذینا ولڈریج عالمی فیڈریشن کی نئی صدر بن گئیں،لیبیا اور چلی کو بھی ورلڈ اسکواش فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »جونیئر چیمپئن شپ پشاورمیں کامیاب ہونیوالے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بین الصوبائی انڈر 16نیشنل جونیئر چیمپئن شپ2020ء پشاورمیں سپورٹس بورڈ ُپنجاب کی اتھلیٹکس ٹیم کے کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں کیش انعامات تقسیم کئے، گولڈ میڈل جیتنے والے کو 10ہزار، سلور میڈل 7ہزار اور برانز میڈل جیتنے والے کھلاڑیوں کو 5ہزار ...
مزید پڑھیں »پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کا 07 دسمبر سے انعقاد
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اسکواش فیڈریشن،پاک فضائیہ کے تعاون سے 07 تا 11 دسمبر2020 اسلام آباد میں مرد اور خواتین کھلاڑیوں کے لئے پاکستان انٹرنیشنل اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا انعقاد کروا رہی ہے۔ مردوں کے مقابلوں کے لئے $12000/- (بارہ ہزار ڈالر) جبکہ خواتین کے مقابلوں کے لئے $6000/- (چھ ہزار ڈالر) کی انعامی رقوم رکھی گئی ہیں۔اسکواش کے ...
مزید پڑھیں »