جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے اسکوش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان مسلسل چھٹی مرتبہ ورلڈ اسکواش فیڈریشن کے اعزازی صدر منتخب ہوگئے6مرتبہ کے سابق عالمی چیمپیئن اگلے دو برس کے لیے ذمہ داریاں ادا کریں گے،عالمی فیڈریشن کے سالانہ عام اجلاس کے فیصلے کے مطابق ذینا ولڈریج عالمی فیڈریشن کی نئی صدر بن گئیں،لیبیا اور چلی کو بھی ورلڈ اسکواش فیڈریشن کی رکنیت مل گئی۔

error: Content is protected !!