ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ جانے والے پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل ایک اور کھلاڑی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگیا، جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثر ٹیم میں شامل افراد کی مجموعی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ اسکواڈ چار روز قبل نیوزی لینڈ پہنچا جہاں پورے اسکواڈ کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کیئے گئے، پہلے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی آئسولیشن میں نرمی، اگلا کورونا ٹیسٹ 30 نومبر کو کیا جائے گا
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی آئسولیشن میں نرمی کر دی گئی، قومی اسکواڈ کو دوبارہ چہل قدمی کی اجازت مل گئی ہے۔ذرائع کے مطابق جن کرکٹ اسکواڈ ممبرز کے 2 کورونا وائرس کے ٹیسٹ منفی آچکے ہیں انہیں چہل قدمی کی اجازت دی گئی ہے اور اس ضمن میں اسپورٹ اسٹاف اور کھلاڑی اپنے ...
مزید پڑھیں »حیات آباد کرکٹ اکیڈمی نے آئی پی ایس ایس اے اکیڈمی اسلام آبادکیخلاف تین میچوں کی سیریز آپنے نام کرلی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)حیات آباد کرکٹ اکیڈمی نے آئی پی ایس ایس اے اسلام آباد کی۔ ٹیم کیخلاف تین میچوں کی سیریز آپنے نام کرلی،فائنل میچ میں حیات آباد کرکٹ اکیڈمی نے مخالفت تیم کو8رنز سے شکست دیکر یہ کارنامہ انجام دیا۔اسلا آباد ایف نائن کے گرائونڈ پرحیات آباد کرکٹ اکیڈمی پشاور اور آئی پی ایس ایس اےاکیڈمی کے مابین تین کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواکراٹےایسوسی ایشن نےپاکستان کراٹے فیڈریشن کے نومنتخب چیئرمین محمد جہانگیر،صدراحمدبیگ اورسیکرٹری جندل عندلیب سندھوکےانتخاب کو ملک میں کراٹے کی ترقی کیلئےسنگ میل قراردیدیا
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخواکراٹےایسوسی ایشن کے صدر خورشید خان اور سیکرٹری خالدنورنے پاکستان کراٹے فیڈریشن کے نومنتخب چیئرمین محمد جہانگیر،صدراحمد بیگ اورسیکرٹری جندل عندلیب سندھو کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا کہ انشاءاللہ انکے انے سے ملک اور خیبرپختونخوا میں کراٹے کھیل کوفروغ ملے گا،چئیرمین محمد جہانگیر کے دور میں انہوں نے فیڈریشن کے دیگر عہدیداروں کیساتھ مل کر پاکستان بھر میں ...
مزید پڑھیں »کالج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ حکومت سندھ کےڈائریکٹرزفزیکل ایجوکیشن کا حیدرآباد میں اجلاس
کوٹری(عائشہ ارم)کالج ایجوکیشن ڈپارٹمینٹ حکومت سندھ کےڈائریکٹرزفزیکل ایجوکیشن کا اجلاس حیدرآباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین ڈائریکٹرزفزیکل ایجوکیشن کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اپنے دیرینہ مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کے بعد متفقہ طور 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی تاکہ ترقیوں کے حوالے سے باہمی اتحاد کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ایچ ای سی زون جی ہاکی چمپین شپ میں سرسید یونیورسٹی نے ہمدرد یونیورسٹی اور کراچی یونیورسٹی نے دیوان یونیورسٹی سے فتح حاصل کی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ایچ ای سی کی ہدایت پر سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز دو میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں کراچی یونیورسٹی نے دیوان یونیورسٹی کو باآسانی چار گول سے شکست دی کراچی یونیورسٹی کی جانب سے اریب، سید عمر علی، راؤ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سٹوڈنٹ اولمپک گیمز کے فٹ سال ایونٹ میں این ٹی این نے گیڈل اسکول کو 9-0 رنز سے شکست دی, آصف الیون نے این ٹی این جونیئر کو شکست دی اور 2-2 گول سے برابر رہا اور پیلنٹی کیک پر 3-2، آصف الیون نے میچ جیت ...
مزید پڑھیں »جیو نیوز کو شکست، اے آر وائی ویب فائنل میں
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سدھ اسپورٹس بورڈ سجاس انٹر میڈیا ٹی ٹونٹی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں اے آر وائی ویب نے جیو نیوز کا باآسانی 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ انو بھائی پارک پر کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں 141 رنز کے تعاقب میں جیو نیوز کی باؤلنگ اے آر وائی کے ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے پانچویں راؤنڈکادوسراروزمکمل
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں خیبر پختونخواہ نے ناردرن کے خلاف پہلی اننگز میں دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 7 وکٹیں کھونے کے بعد 249 رنز بنا لیے ۔ خالد عثمان 59 اور محمد وسیم 20 رنز کے ساتھ تیسرے روز کھیل کا آغاز کریں گے ۔ کامران غلام نے 67 رنز کی اننگز کھیلی ۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »اولمپئن اور سابق صدر ہاکی فیڈریشن اختر رسول کورونا کا شکار ہو گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) معروف اولمپیئن ہاکی پلیئر اختر رسول عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔اختر رسول کے بھائی خالد اقبال کے مطابق اختر رسول کورونا وائرس کے مرض میں مبتلا ہیں اور پچھلے 11 دنوں سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ معروف اولمپیئن اختر رسول پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور ہاکی فیڈریشن کے صدر ...
مزید پڑھیں »