مصنف کی تحاریر : newseditor

حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا

کوٹری(شاہد کاظمی) حیدرآباد ڈویژنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام جاری حیدرآباد اولمپک قائد ملت اسپورٹس فیسٹول کا کرکٹ ٹائٹل السید کلب کوٹری نے جیت لیا۔ ملک سکندر خان اسپورٹس کمپلیکس کوٹری میں نمائشی کرکٹ میچ میں پاک کائونٹی کلب کراچی کو 6 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فاتح ٹیم نے ٹاس جیت کر پاک کائونٹی کراچی کو بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا

• سندھ نے سنٹرل پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی• دیگر دونوں وینیوز پر کھیلے جانے والے میچز ڈرا ہوگئے کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ نے ابرار احمد کی شاندار باؤلنگ کی بدولت سنٹرل پنجاب کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ میچ کے آخری روز سندھ کی ٹیم کو جیت ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی کرکٹ دشمن کھل کر سامنے آگئی،زمبابوے ہیڈ کوچ کو پاکستان جانے سے روک دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ دشمنی، بھارت سے تعلق رکھنے والے ذمبابوے کےہیڈکوچ کو پاکستان جانےکی اجازت نہ دی ذمبابوے میں موجود بھارتی ایمبسی نے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چندکو پاکستان جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔ ذمبابوے کرکٹ بورڈ نے باقاعدہ طور اس بات کی تصدیق کردی ہے۔ یاد رہے ذمبابوے کی کرکٹ ٹیم تین ون ڈے ...

مزید پڑھیں »

موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں پر دی،محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ))قومی کرکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے سب سے کم توجہ کھیلوں کی ترقی پر دی ہے۔محمد حفیظ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے شکوہ کیا کہ گزشتہ دو برسوں میں کھیلوں کی ترقی کیلئے کوئی اقدامات دیکھنے میں نہیں آئے۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ لال چند راجپوت کو بھارت کی جانب سے اپنے شہریوں کے لیے قائم ٹریول ایڈوائزری کو بنیاد بنا کر پاکستان آنے سے روک دیا گیا۔‏زمبابوے کرکٹ ٹیم آج صبح تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کےلیے اسلام آباد پہنچی، اسکواڈ کے ہمراہ ہیڈ کوچ لال چند راجپوت ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے خلاف 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تیس اکتوبر سے دس نومبر تک جاری رہنے والی سیریز کے کُل چھ میں سے پانچ میچوں میں علیم ڈار آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ زمبابوے کی ٹیم بذریعہ دبئی اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں اور عملے کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل لے جایا گیا۔ زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لیے جائیں گے اور ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ کی جوگنگ ٹریک قاسم باغ سٹیڈیم، نئے سٹیڈیم کی پچ اور پویلین 15نومبر تک مکمل کرنیکی ہدایت

لاہور ( سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب احسان بھٹہ نے گزشتہ روز ملتان میں سپورٹس کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے افسران کو قلعہ کہنہ قاسم باغ کرکٹ سٹیڈیم میں جوگنگ ٹریک، کلمہ چوک کرکٹ سٹیڈیم کی پچ اور پویلین کو 15نومبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دی، اس موقع پرکمشنر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سندھ، کے پی اوربلوچستان نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا نے معاذ صداقت کی آلراؤنڈ کارکردگی کی بدولت سدرن پنجاب کو 91 رنز سے ہرادیا۔ 273 رنز کے تعاقب میں سدرن پنجاب کی پوری ٹیم 46.3 اوورز میں 181 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ محمدعمار 70 اور مبشر علی 50 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔معاذ صداقت اور احمد خان نے بالترتیب ...

مزید پڑھیں »

آج سے خیرپور میں پروفیسر نور احمد کھوڑو میموریل ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو رہا ہے

خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کی جانب سے بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان خیرپور میں مرحوم پروفیسر نور احمد کھوڑو کی یاد میں میموریل ہاکی ٹورنامنٹ منعقد کیا جارہا ہے جس میں اپر سندھ کی خیرپور سکھر جیکب آباد شکارپور لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ...

مزید پڑھیں »