مصنف کی تحاریر : newseditor

صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کو کبڈی لیکچروٹریننگ دینے کا آغازکردیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن نے صوبے میںمردوں کے کبڈی کیساتھ ساتھ خواتین کبڈی کے فروغ کیلئے بھی عملی اقدامات اٹھانے کافیصلہ کرلیا،اس ضمن میں ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید سلطان بری نے گورنمنٹ سٹی گلبہارگرلز کالج میں طالبات کو کبڈی سے متعلق لیکچر دینا شروع کردیا۔جسمیں کثیر تعداد میں شریک طالبات کولیکچر کے بعد کبڈی کی تربیت بھی دی ...

مزید پڑھیں »

ہفتے کے روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کھیلے جانے والے میچ پنک ربن ڈے سے منسوب ہونگے

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈنے ایک ذمہ دار ادارے کی حیثیت سے چھاتی کے سرطان سے آگاہی فراہم کرنے کی غرض سے ہفتے کے روز پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دونوں سیمی فائنلز کوپنک ربن ڈے سے منسوب کردیا ہے۔چھاتی کے سرطان سے سدباب کے لیے دنیا بھر میں ہر سال ماہ اکتوبر کو ”چھاتی ...

مزید پڑھیں »

فرسٹ کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ ٹورنامٹ کا فاٸینل اتوار کو کھیلا جاۓ گا۔ عتق احد۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) پہلے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸینل کل بروز اتوار مورخہ 18 اکتوبر کو دوپہر 1 بجے قاٸدِاعظم پارک کرکٹ گراٶنڈ اسٹیل ٹاٶ میں کھیلا جاۓ گا۔ فاٸینل میں کراچی کی 2 طاقتور ٹیمیوں رنگون والا سی سی کا ٹکراٶ ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم سی سی سے ہوگا۔رنگون والا سی سی کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

بینائی سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں،اولمپئین اصلاح الدین

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی کے سابق کپتان اولمپئین اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ بینائی سے محروم افراد ہمارے معاشرے کا اہم ستون ہیں اللہ تعالیٰ نے ان میں بے پناہ صلاحیتیں پنہاں کیں ہیں بینائی سے محروم افرادنے عام تعلیم کے علاوہ آئی ٹی اور خصوصا کھیل کے میدانوں میں اپنی قابلیت کے جوہر دکھا ئے ہیں اور ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن میں سندھ، بلوچستان اور ناردرن نے اپنے اپنے میچز جیت لیے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سندھ، بلوچستان اورناردرن کی انڈر19 ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میںعدیل میو کی مسلسل دوسرے میچ میں عمدہ کارکردگی اور عالیان محمود کی بہترین باؤلنگ نے دفاعی چیمپئن سندھ کو ایونٹ میں دوسری کامیابی دلادی۔ 205 رنز کے ...

مزید پڑھیں »

حیدر علی کے 86 رنز کی اننگز کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کو 39 رنز سے ہرادیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے 27ویں میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے حیدر علی کے 86 رنز کی بدولت بلوچستان کو 39 رنز سے ہرادیا۔ ایونٹ میں ساتویں کامیابی کے ساتھ ناردرن نے 14 پوائنٹس حاصل کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں 200 رنز ...

مزید پڑھیں »

صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی 121 رنز کی شراکت نے سدرن پنجاب کو فتح دلادی

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے اٹھائیسویں میچ میں سدرن پنجاب نے صہیب مقصود اور خوشدل شاہ کی 121 رنز کی شراکت کی بدولت سندھ کو 70رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کی ٹیم 192 رنز کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 121 رنز پر ہمت ہارگئی۔ ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی کی مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سے ملاقات

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے صدر الحاج سردار مطیع اللہ خان توخئی جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی نے مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ سے ان کے افس میں ملاقات کی بلوچستان رائفل ایسوسی ایشن رجسٹر ڈ کے جنرل سکریٹری حاجی عبدالصمد خان اچکزئی نے مشیر کھیل جناب عبدالخالق ہزارہ صاحب کو ایسوسی ایشن کے کارکردگی ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی رائے تیمور سے اپنے علاقے میں کرکٹ گرائونڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست،وزیر کھیل نے سفارشات طلب کرلیں

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب رائے تیمورخان بھٹی سے قومی کرکٹ ٹیم کے بائولر حسن علی نے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ملاقات کی، حسن علی نے اپنے آبائی علاقے میں کرکٹ گراؤنڈ کی اپ گریڈیشن کی درخواست کی جس پر صوبائی وزیر کھیل نے محکمہ سپورٹس سے سفارشات طلب کرلی ہیں، اس موقع پر گفتگو ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشدا ولکھ کی ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عمران محمود سے ملاقات

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گزشتہ روز اسلام آبادمیںجوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ و ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ عمران محمود سے ملاقات کی جس میں متروک سپورٹس منصوبوں کی بحالی اور کھیلوں کے امور کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ رئوف باجوہ اور سپورٹس کنسلٹنٹ ...

مزید پڑھیں »