فرسٹ کارپوریٹ T-20 لیگ کرکٹ ٹورنامٹ کا فاٸینل اتوار کو کھیلا جاۓ گا۔ عتق احد۔

کراچی اسپورٹس رپورٹر) پہلے کارپوریٹ کلر کٹ ٹی۔20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸینل کل بروز اتوار مورخہ 18 اکتوبر کو دوپہر 1 بجے قاٸدِاعظم پارک کرکٹ گراٶنڈ اسٹیل ٹاٶ میں کھیلا جاۓ گا۔

فاٸینل میں کراچی کی 2 طاقتور ٹیمیوں رنگون والا سی سی کا ٹکراٶ ایس ایچ ایس اسکولنگ سسٹم سی سی سے ہوگا۔رنگون والا سی سی کی قیادت سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور سابق کپتان پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم اعجاز احمد جبکہ وقاص ہاشمی ایس ایچ اسکولنگ سسٹم کے کپتان ہونگے۔ چیف آرگناٸزر عتیق احمد کے مطابق ٹورنامنٹ کی تقریبِ تقسیمِ انعامات فاٸینل میچ کے اختتام پر گراٶنڈ پر ہی منقعد ہوگی۔ اس موقع پر سینٸر رہنما پاکستان تحریک انصاف(TIP) سندھ ڈاکٹر مسرور علی سیال مہمان خصوصی ہونگے اور جنرل سیکریٹری پی ٹی آٸ بن قاسم عمیر شاہد اور صدر یوسی 22 بن قاسم ٹاٶن ناصر علی خان کے ہمراہ فاٸینلسٹ ٹیموں ٹرافیز کے علاوہ دیگر انعامات بھی تقسیم کرینگے۔ 

error: Content is protected !!