کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کیمپ میں طلب کردہ کرکٹرز میں سے ایک خاتون کرکٹر کا کووِڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد اسے سیلف آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ ایک کرکٹر اور ایک سپورٹ اسٹاف ممبر کو سانس میں تکلیف کے بعد بائیو سیکیور ماحول سے دستبردار کردیا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
یونس خان کا مہمند ڈیم دورہ، شاندار استقبال کیا
قبائلی ضلع مہمند(فرھاد کدی خیل)پاکستان کےسابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان یونس خان کا مہمند ڈیم دورہاس موقع پر ڈیم انتظامیہ نےیونس خان کا شاندار استقبال کیا اور بریگیڈیئر امتیاز نے مہمان کو پشتون روایتی پھگڑی (لونگی) پہنائی یونس خان نے ڈیم کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ان کوڈیم کے بارے میں تفصیلی معلومات دی گئ اس کے بعد ...
مزید پڑھیں »ساڑھے7 فٹ کا مدثر دنیا کا طویل قامت بولر بننے کا خواہاں …..!!!
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ساڑھے 7 فٹ قد کا مدثر دنیا کا سب سے طویل قامت بولر بننے کا خواہاں ہے۔گزشتہ سال لاہور قلندرز کے کیمپ میں مدعو کیے گئے پاکستان کے طویل قامت کھلاڑی مدثر کا کہنا ہے قد کی وجہ سے ساتھی مذاق اڑاتے تھے، رکشے، گاڑی میں بیٹھنا مشکل ہوجاتا تھا اور جب والدین مجھ کو لے کر ڈاکٹر کے پاس ...
مزید پڑھیں »کرکٹر محمدعرفان جونئیر نے سر کاری ہسپتالوں کی تباہ حالی کا پول کھول دیا
لاہور (عبدالوحید ربانی) پاکستانی کرکٹر محمدعرفان جونئیر اسپتالوں کی حالت زار اور سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف پھٹ پڑے۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرکاری اسپتالوں کی حالت بہتر کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈی ایچ کیو ننکانہ صاحب جب میں اپنے بھائی کو لے کر گیا تو کسی بھی ڈاکٹر نے ...
مزید پڑھیں »خیرپور میں چک بال بیسک کورس منعقد 50 سے زائد پلیئرز اور آفیشل شریک
خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان چک بال فیڈریشن اور ڈیپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے زہراہتمام چک بال کا بیسک کورس بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان خیرپور میں منعقد کیا گیا جس کی نگرانی ذوالفقار علی ڈھوٹ اور صدارت محمد مراد پیرزادہ ڈائریکٹر سپورٹس شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور نے کی جب کہ بیسک کورس کی تفصیلی بریفنگ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان شیڈول ون ڈے میچز کا وینیو تبدیل کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کےدرمیان شیڈول ون ڈے میچز کا وینیو تبدیل کردیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کے میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق میچز کے وینیو کی تبدیلی کی وجہ ملتان کی ضلعی انتظامیہ بنی ہے، ملتان کی ضلعی انتطامیہ نے پاکستان کرکٹ ...
مزید پڑھیں »خوشدل شاہ کی ریکارڈ سنچری نے سدرن پنجاب کو ایونٹ کی پہلی کامیابی دلادی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پچیس سالہ مڈل آرڈر بیٹسمین خوشدل شاہ نے 35 گیندوں پر برق رفتار سنچری بناکر سدرن پنجاب کو ایونٹ میں پہلی کامیابی دلادی۔ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین نے 9 چھکوں اور 8 چوکوں پر مشتمل دھواں دھار اننگز کھیل کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ یہ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ اور پاکستان کےمیدانوں میں بنائی گئی ٹی ٹونٹی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ اتھلیٹک چیمپئن شپ،10 میٹرز اور 5 ہزار میٹرز دوڑ میں نئے عالمی ریکارڈ
ویلنشیا(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا کے جوشوا شپیتی نے 10ہزار میٹر ریس میں اور خواتین کے ایونٹ میں ایتھوپیا کی لیسنبیٹ نے 5 ہزار میٹر ریس میں ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔اسپین کے شہر ویلنشیا میں جاری ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں یوگنڈا سے تعلق رکھنے والے جوشوا شپیتی نے 10 ہزار میٹر ریس 26 منٹ اور 11 ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم عمران خان سے کرکٹ کھلاڑیوں کی ملاقات کا معاملہ حل ہو گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان سے کرکٹ کھلاڑیوں کی ملاقات کا معاملہ حل ہو گیا، مصباح الحق اور اظہرعلی کا کہنا ہے کہ کوٹ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی تاہم پی سی بی حکام نے آئندہ احتیاط کرنے کی ہدایت کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق اور اظہر علی نے گزشتہ ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کی ڈپٹی سیکرٹری وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ فیض الحق سے ملاقات
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے بدھ کے روز اسلام آباد میںوفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ڈپٹی سیکرٹری فیض الحق سے ملاقات کی، ملاقات میں پنجاب میں سپورٹس کے متروک منصوبوں کی بحالی کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »