خیرپور میں چک بال بیسک کورس منعقد 50 سے زائد پلیئرز اور آفیشل شریک

خیرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان چک بال فیڈریشن اور ڈیپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے زہراہتمام چک بال کا بیسک کورس بخت علی ڈھوٹ ہاکی اسٹیڈیم لقمان خیرپور میں منعقد کیا گیا

جس کی نگرانی ذوالفقار علی ڈھوٹ اور صدارت محمد مراد پیرزادہ ڈائریکٹر سپورٹس شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور نے کی جب کہ بیسک کورس کی تفصیلی بریفنگ پاکستان چک بال فیڈریشن کے جوائنٹ سیکریٹری فیصل اسد کھوکھر نے دیں

اور انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ سندھ میں اس قدر چک بال کے لوور سے موجود ہیں اس موقع پر غلام مرتضی ڈھوٹ ۔ عرفان علی ڈھوٹ ۔ نیاز حسین منگی قادر بخش ۔ امتیاز منگی ۔ محمد منصور علی ۔ شاہزیب اعوان ۔ظفر میمن ۔ زہرہ جبین ۔ حافظ جان محمد پہوڑ اور 50 سے زائد پلیئرز اور آفیشل نے شرکت کی

error: Content is protected !!