پہلے میچ میں دائود زئی کبڈی کلب نے تخت بھائی کلب کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور کے مضافاتی علاقہ وڈپگہ میں منعقدہ پہلے علی محمد خواجہ میموریل کبڈی ٹورنامنٹ میں مزید ایک میچ کھیلاگیا،جس میں دائود زئی کبڈی کلب نے تخت بھائی کلب کو شکست دیکر اگلے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔خیبر ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
رضی سپورٹس اکیڈمی 28ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے سپیشل پرسنز میں شرکت کرے گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رضی سپورٹس اکیڈمی 28ویں نیشنل سپورٹس فیسٹیول برائے سپیشل پرسنز میں شرکت کرے گی یہ سپورٹس فیسٹیول قیوم سٹیڈیم پشاور میں 24 تا 27 ستمبر زیر اہتمام خیبر پختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ منعقد ہوگا، رضی سپورٹس اکیڈمی کے سی ای او انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ رضی الدین احمد کے مطابق اکیڈمی کے دس کھلاڑی اتھلیٹکس، کرکٹ،بیڈمنٹن اور ...
مزید پڑھیں »کراچی انٹرنیشنل کی ٹیم نے علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی فٹبال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سر علی اصغر ویٹرنز فٹبال ٹورنامنٹ 2020 کا شاندار فائنل میچ گل بلوچ فٹبال گرائونڈ میں کراچی انٹرنیشنل اور علی اصغر ویٹرن الیون (A)کے مابین کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیرمین طارق بلوچ اور آرگنائزنگ سیکریٹری زرخان بلوچ کی خصوصی دعوت پر سابقہ انٹرنیشنل اور نیشنل فٹبالرز ایک بڑی تعداد میں گرائونڈ میں ...
مزید پڑھیں »دورہ پاکستان کیلئے زمبابوے نے ممکنہ 25 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) زمبابوے کر کٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کے لئے قومی دستے کے انتخاب کے لئے25کھلاڑیوں کے اعلان کے بعد پاکستان ایک بار پھر عالمی مقابلے کی میزبانی کیلئے تیار نظر آرہا ہے، زمبابوے کرکٹ کے چیئر مین تایوانگوا مکوہلانی نے ہم دورہ پاکستان کے لئے تیار ہیں جس سے دونوں ملکوں کے درمیان کر ...
مزید پڑھیں »نووک ڈچکووچ اٹالین اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے
روم(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈچکووچ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں ناروے کے کھلاڑی کیسپر ریوڈ کو سات چھ اور چھ تین سے شکست دیکر اٹالین اوپن کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، نووک ڈچکووچ اس سے قبل بھی یہ ٹورنامنٹ چار مرتبہ جیت چکے ہیں اتوار کے روز جاری روم ...
مزید پڑھیں »اٹالین اوپن ،سائمونا ہیلپ فائنل میں پہنچ گئیں
روم(سپورٹس لنک رپورٹ)اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز مقابلوں میں عالمی نمبر دو کھلاڑی سائمونا ہیلپ نے سخت مقابلے کے بعد اپنی حریف گبریین موگوروزا کو چھ تین، چار چھ اور چھ چار سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ کیرولینا پلیسکووا کے ساتھ ہوگا جنہوں نے مارگیٹا کو چھ دو اور چھ چار ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،دو کھلاڑیوں اور ایک کوچ میں کورونا وائرس کی تصدیق
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے جاری کوالیفائنگ رائونڈ میں دو کھلاڑیوں اور ایک کوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد پانچ کھلاڑیوں نے ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے، تاہم منتظمین نے ان میں سے کسی بھی کھلاڑی کا نام سامنے نہیں لایا ہے اس حوالے سے منتظمین نے ایک بیان جاری کیا ہے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا کپ،پاکستان کی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ 22ستمبر سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ 21 سے 30 جنوری 2021 تک ڈھاکہ / بنگلہ دیش میں کھیلا جا ئے گا اس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی جونیئر کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور کھلاڑیوں کی جدید سائنسی تکنیک سیکھانے کے لئے قومی ہاکی جونیئر کھلاریوں کا فزیکل فٹنس ٹریننگ کیمپ کل 22 ستمبر 2020 سے ...
مزید پڑھیں »کرس گیل 41 برس کے ہو گئے
جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے کرکٹ میں بائولرز کیلئے ڈرائونے خواب کا درجہ رکھنے والے مایہ ناز بیٹسمین کرس گیل نے زندگی کی 41بہاریں دیکھ لیں، مایہ ناز بیٹسمین کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے انہیں سالگرہ کی مبارک دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ گیل کرکٹ میں مزید اچھی اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک والدین کی دعائوں کا نتیجہ،شاہین آفریدی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد جاری اپنے پیغام میں اس اعزاز کو والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اللّٰہ تبارک تعالیٰ کی تعریف بیان کی اور کہا کہ ہیٹ ٹرک ...
مزید پڑھیں »