مصنف کی تحاریر : newseditor

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلش ویٹالٹی بلاسٹ میں کاؤنٹی گلیمورگن کے خلاف شاندار سنچری بنا ڈالی۔ کارڈف کے میدان میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچ میں سمرسیٹ کاونٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے 62 گیندوں پر 9 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل شکست 114 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

نیمار پر دو میچوں کی پابندی، فٹبالر نے مخالف کھلاڑی پر نسلی تعصب کا الزام عائد کردیا

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)برازیل کے مایہ ناز فٹبالر جاری لیگ مقابلوں کے دوران مخالف کھلاڑی سے ٹکرانے کے سبب دو میچوں کی پابندی کا سامنا ہے تاہم نیمار نے میدان سے باہر جانے کے بعد اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر لکھا ہے کہ ان کے مخالف کھلاڑی الورو گنزالز نے ان پر نسلی تعصب کے جملے کسے ہیں، نیمار نے اس ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،اینڈی مرے کو وائلڈ کارڈ انٹری مل گئی

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ٹینس کھلاڑی برطانیہ کے اینڈی مرے کو رواں ماہ شروع ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کیلئے وائلڈ کارڈ انٹری دیدی گئی ہے 33 سالہ اینڈی مرے 2017میں سیمی فائنل میں شکست کے بعد سے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوئے ہیں، یاد رہے کہ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا آغاز 27 ستمبر ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن،نووک ڈچکووچ اور نڈال کی کامیابیاں

روم(سپورٹس لنک رپورٹ)نووک ڈچکووچ جنہیں یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ڈس کوالیفائی کردیا گیا نے اٹالین اوپن میں اپنا پہلا جیت لیا ہے، نووک نے اپنے حریف سلواٹور کو با آسانی چھ تین اور چھ دو سے شکست دیکر اگلے مرحلےتک رسائی حاصل یاد رہے کہ نووک نے یو ایس اوپن میں لائن جج کو گیند مارنے پر ڈس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور آسڑیلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آسڑیلیا نے گیلن میکس ویل اور ایلکس کیرے کی شاندار 212 رنز کی شراکت کی بدولت انگلینڈ کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیریز جیت لی، میکس ویل اور ایلکس نے سنچریاں سکور کیں،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ کے معاہدے میں دو سال کی توسیع

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شین جرگنسین نے اپنے معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ مزید دو سال تک نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم میں بطور بائولنگ کوچ خدمات سرانجام دینگے، معاہدے میں اس توسیع کے بعد شین جرگنسین نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے بطور فاسٹ بائولنگ کوچ سب سے طویل عرصے تک خدمات ...

مزید پڑھیں »

سلیم ملک کی اپیل پر سماعت 30 ستمبر کو ہو گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ہائی کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان بطور انڈیپینڈنٹ ایڈجیوڈیکٹر 30 ستمبر بروز بدھ کو سہ پہر 3 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں سلیم ملک کی اپیل پر سماعت کریں گے۔ سلیم ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے فراہم کی گئی اپریل 2000 کی ایک گفتگو کے ٹرانسکرپٹ سے متعلق معاملے ...

مزید پڑھیں »

جان شیر خان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ساتھ منسلک ہوگئے

سکواش کھیل میں جو خلا پیدا ہوئی اسے پر کرنے اور ملک کو نئے عالمی چیمپئن دینے کی بھر پور کوشش کرونگا،جان شیر خان سکواش کے فروغ کیلئے صوبائی حکومت اقدامات اٹھارہی ہے نئے ٹیلنٹ کی تلاش میں مختلف پروگرام جاری ہے،اسفندیار خان خٹک پشاور( سپورٹس رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے خواہش کے مطابق سابق ورلڈ چیمپئن جان شیر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی براڈ کاسٹرز پر انحصار ختم،پی سی بی نے بڑی ڈیل کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ٹی وی اسپورٹس کے درمیان تین سالہ معاہدے پر دستخط ہوگئےاس گیم چینجر معاہدے سے پی سی بی کو 200 ملین امریکی ڈالر کی آمدن متوقع ہےسال 2023 تک جاری رہنے والے معاہدے کی پہلی اسائنمنٹ نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ہوگی تیس ستمبر سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کی پراڈکشن پی سی بی اور براڈکاسٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح جمعہ کو ہوگا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پی اے ایف مجاہدانورخان سکواش اکیڈمی کاافتتاح 18ستمبر بروزجمعہ بینظیربھٹو سکواش کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی میں ہوگا۔ راولپنڈی ڈویژن سکواش ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم انور نے بتایاکہ پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان کے نام پرقائم ہونے والی اس پہلی اکیڈمی کاافتتاح پاکستان سکواش فیڈریشن کے سنیئرنائب صدر ایئرمارشل عامر مسعودکریں گے جبکہ اس موقع ...

مزید پڑھیں »