مصنف کی تحاریر : newseditor

حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے قومی کھیل کی ترقی کے لئے گرانقدر خدمات ہیں، برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) قومی کھیل کی ترقی اور فروغ کے لئے گراس روٹ لیول پر نمایاں خدمات سرانجام دینے پر صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کی جانب سے سیکرٹری کے ایچ اے حیدر حسین کو خراج تحسین، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے خسوصی تعریفی سرٹیفکیٹ بھی دیا گیا، حیدر حسین کی بطور سیکرٹری کے ایچ اے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی ,وسیم خان

( سپورٹس لنک رپوٹ ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ میں پاکستان کرکٹ کی محبت میں یہاں آیا لیکن جواب میں وہ محبت نہ مل سکی۔پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ کی محبت مجھے یہاں کھینچ لائی لیکن جواب میں ...

مزید پڑھیں »

معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ کی کھیل اور کھلاڑیوں کے لۓ گرانقدر خدمات سے متاثر ہیں۔کنور آصف اقبال

ٹنڈوجام ( سپورٹس لنک رپورٹ )”معروف اسپورٹس آرگنائزر پرویز احمد شیخ کی کھیل اور کھلاڑیوں کے لۓ گرانقدر خدمات سے متاثر ہیں”۔ ان خیالات کا اظہار برٹش اسپورٹس پاکستان کے چیٸرمین کنور آصف اقبال نے حیدرآباد اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے سیکریٹری پرویز احمد شیخ،حیدرآباد اور جامشورو کے مایہ ناز اسپورٹس آرگنائزرز  سید مسرت علی شاہ،ذاہد بلوچ، بنارس خان، ذاہد خان اور دیگر کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم پہلی پوزیشن سے محروم

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ٹیموں کی رینکنگ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 3 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دیکر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔انگلش ٹیم نے کینگروز کو سیریز میں شکست سے دوچار کیا لیکن تیسرے میچ میں شکست کے بعد ...

مزید پڑھیں »

کہ ساحل پر ہر طرف پھیلی جوتیاں، پلاسٹک بیگز سمیت دیگر چیزیں آسمان سے نہیں آئیں،وسیم اکرم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئنگ کے سلطان اور قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کراچی میں ساحل پر پھیلی گندگی کی جانب توجہ دلادی۔وسیم اکرم وطن واپس پہنچنے کے بعد کراچی کی حالت زار دیکھ کر پریشان ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ جانے سے پہلے ساحل بالکل صاف تھا، شنیرا اور سب نے مل کر ساحل کو کلین ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی یوم دفاع پر ریلیز قومی نغمے کے دیوانے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی یومِ دفاع پر ریلیز ہونے والے نغمے ’ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم‘ کے دیوانے ہوگئے۔کپتان اظہر علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ نغمہ سُن کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔انہوں نے نغمے گانے والے تمام گلوکاروں کی بھی تعریف کی اور لکھا کہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست،آسڑیلیا وائٹ واش سے بچ گیا

سائوتھمٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے انگلینڈ کو تیسرے اور آخری ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں5 وکٹوں سے ہرا کر خود کو وائٹ واش سے بچا لیا۔ساؤتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میزبان ٹیم کے جونی بیرسٹو نے سب سے زیادہ 55 رنز بنائے جبکہ جو ڈینلی29 اور معین علی 23 ...

مزید پڑھیں »

سلمان بٹ کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کھیلنے سے انکار کردیا۔ذرائع نے بتایا کہ ڈومیسٹک ٹیم سینٹرل پنجاب نے سلمان بٹ کو فرسٹ الیون میں شامل کرنے سے معذرت کرلی۔اس حوالے سے ٹیم کے ہیڈ کوچ شاہد انور نے سلمان بٹ کو سیکنڈ الیون کی کپتانی کی پیشکش کی تھی۔ شاہد انور نے ...

مزید پڑھیں »

الیگزینڈر زیورو 25 سال بعد یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچنے والے پہلے جرمن کھلاڑی

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)یو ایس اوپن ٹینس میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورو (ALEXANDER ZVEREV ) نے کروشیا کے بورنا کورک(BORNA CORIC) کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ویمنز سنگلز میں نوامی اوسکا اور جینیفر بریڈی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔یو ایس اوپن مینز سنگلز ایو نٹ کے کوارٹر فائنل میں الیگزینڈر زیورو اور کروشیاکےبورنا کورک کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کے مقابلے قیام امن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، سید اسرارالحسن عابدی

حیدرآباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کے مقابلے قیام امن میں اہم کردار کرتے ہیں نوجوانوں کو مثبت سرگرمیاں فراہم کرنے کیلئے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں ان خیالات کا اظہار سندھ گیمز ایسوسیشن کراچی کے سیکرٹری جنرل سید اسرارالحسن عابدی نے سندھ گیمز والی بال اسیویشن کے زیراہتمام ڈیفنس ڈے والی بال ٹورنامنٹ کے اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھیں »