مصنف کی تحاریر : newseditor

انگلش بیٹنگ لائن سائوتھمٹن ٹیسٹ کو پاکستانی پہنچ سے بہت دور لے گئی

ساؤتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلینڈ کیخلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پر ناکامی کا خطرہ منڈلانے لگا جب انگلش بلے بازوں کے کھڑے کئے ہوئے رنز کے پہاڑ کے سامنے قومی بیٹنگ لائن کے اوسان خطا ہو گئے اور دن کے اختتامی لمحات میں محض 24رنز پر تین وکٹیں گنوا دی گئیں، سیدھی وکٹ پر بھی شان مسعود،عابدعلی اور ...

مزید پڑھیں »

سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل شاہد مسعود نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

کراچی(عائشہ ارم) سندھ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل شاہد مسعود نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا۔اس سلسلے میں انہوں نے انٹرنیشنل والی بال کھلاڑی مظہرالدین میمن اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ پودا لگا کر افتتاح کیا اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیئے دعا کی۔ بعد ازاں دیگر عہدیداران نے بھی پودے لگائے۔ اس ضمن میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ جنوبی پنجاب کا پہلا باقاعدہ اجلاس

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ جنوبی پنجاب کا پہلا باقاعدہ اجلاس ملتان کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کی صدارت ونگ کے صدر جناب قیصر شہزادخان کھیچی نے کی. مہمان خصوصی پی ایچ اے ملتان کے چیئرمین اعجاز جنجوعہ اور سید آفتاب حسین شاہ تھے.اسٹیج سیکرٹری کے فرائض بدرالدین قریشی نے سرانجام دئیے. اجلاس میں انصاف سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

سائوتھمٹن ٹیسٹ،انگلش ٹیم 332 رنز 4 کھلاڑی آئوٹ پر آج اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کریگی

سائوتھمٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آج کچھ دیر میں انگلش ٹیم اپنی پہلی اننگز 332 رنز 4 کھلاڑی آئوٹ پر دوبارہ شروع کرے گی قبل ازیں پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں میزبان انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 332 رنز بناکر پوزیشن ...

مزید پڑھیں »

محمد یوسف،یونس خان اور فیصل اقبال کو ایک سال قبل کوچز بنا دینا چاہئے تھا، مدثر نذر

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ کاش بڑے ناموں والے کرکٹرز کو ایک برس پہلے کوچ تعینات کر دیا جاتا تو پاکستان کرکٹ کا بہت فائدہ ہوتا۔‏پی سی بی کی جانب سے ری اسٹرکچرنگ سے قبل سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر ڈائریکٹر اکیڈمی رہے، اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کو نیشنل ہائی پرفارمنس ...

مزید پڑھیں »

ایتھکس کوڈ کا نفاذ، بورڈ نے قومی ٹیم انتظامیہ سے تفصیلات مانگ لیں

چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت پوری ٹیم انتظامیہ سے معاہدوں کی تفصیلات طلب لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)ایتھکس کوڈ کا نفاذ مفادات کا ٹکراروکنے کے لئے پی سی بی نے پالیسی بنالی بورڈ نے قومی ٹیم انتظامیہ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر ہیڈ کوچ مصباح الحق سمیت پوری ٹیم انتظامیہ سے معاہدوں ...

مزید پڑھیں »

کریبین پریمیئر لیگ،سینٹ لوسیا زوکس نے بارباڈوس ٹرنڈنٹس کو شکست دیدی

تاروبا(سپورٹس لنک رپورٹ)کریبین پریمیئر لیگ کے 5ویں میچ میں سینٹ لوسیا زوکس نے بارش سے متاثرہ میچ میں بارباڈوس ٹرینڈنٹس کو ڈ ی ایل میتھڈ کے تحت 7وکٹوں سے ہرادیا ۔بارباڈوس نے 18.1اوورزمیں 7وکٹوں پر جانسن چارلس کے 35رنز کی بدولت 131رنزبنائے تھے کہ تیز بارش شروع ہوگی ۔ سینٹ لوسیا کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 5اوورزمیں 47رنز بنانے ...

مزید پڑھیں »

شعیب نے قومی سکواڈکو جوائن کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینئر قومی کرکٹر شعیب ملک نے انگلینڈ میں قومی سکواڈ کو جوائن کرلیا ۔ذرائع کا کہناہے کہ تاخیر سے انگلینڈ پہنچنے والے آل راؤنڈ رشعیب ملک کے کوروناوائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر انہیں کلیئر کردیا اور انہوں نے گزشتہ ساؤتھمپٹن میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرلیا ہے ۔

مزید پڑھیں »

وزیر کھیل پنجاب کی زیرصدارت اجلاس،ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہے ہیں، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے کھلاڑیوں کو جدید سہولتیں میسر آئیں گی‘ رائے تیمور خان بھٹی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی وزیر کھیل، امور نوجوانان، آثار قدیمہ وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی کی زیرصدارت جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ہاکی کی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کیخلا ف ٹی 20سیریز ،17قومی کرکٹرز شارٹ لسٹ

نو عمر فاسٹ بائولر نسیم شاہ کو بھی سترہ رکنی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے قومی سلیکشن کمیٹی نے 17پلیئرز شارٹ لسٹ کر لئے جن میں نوعمر پیسر نسیم شاہ بھی شامل ہیں تاہم چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ یہ کم و بیش وہی ٹیم ہے جو کہ مختصر ...

مزید پڑھیں »