مصنف کی تحاریر : newseditor

بی -فائیو (B-5) کومبیکس اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ورکشاپ اگلے ماہ کراچی میں منعقد ہو گی

سافٹ بال فیڈریشن پاکستان اورنیشنل سافٹ بال اکیڈمی کے اشتراک سے سیکنڈ بی -فائیو (B-5) کومبیکس اسپورٹس ٹریننگ اینڈ کوچنگ ورکشاپ اگلے ماہ کراچی میں منعقد ہو گی جس میں کراچی کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیز کے اسپورٹس اساتذہ کو اس کھیل کے حوالے سے تربیت فراہم کی جائے گی ورکشاپ کے انعقاد کا مقصد پاکستان میں بیس بال 5- ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل دفتر سے غیر حاضر

لاہور۔۔۔(رفیق خان سے)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کمرشل بابرحامد کی چھٹیاں ختم ہوچکی ہیں لیکن وہ دفتر سے تا حال غیر حاضر ہیں۔۔اور حیران کن طور پر نہ تو پی سی بی اور نہ ہی خود بابر حامد بتاپارہیے ہیں کہ اتنی لمبی چھٹیوں کا معاملہ کیاہے۔۔ذرائع کابتاناہے کہ پاک نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس کے معاملے پرچیئر ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے مابین نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل کل کھیلا جائے گا

دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا اور ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کے مابین نیشنل ٹی ٹونٹی کا فائنل بدھ کی شام کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے جی ایف ایس سندھ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کی۔ سینٹرل پنجاب نے 142 کا رنز ہدف ...

مزید پڑھیں »

تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے

قومی ٹیسٹ کرکٹر تابش خان رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اسپورٹس صحافی نے تابش خان کی شادی کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی۔ تابش خان نے اپنی شادی پر روایتی کوٹ پینٹ زیب تن کیا جبکہ دلہن نے گولڈن رنگ کے عروسی لباس کا انتخاب کیا۔ٹوئٹ پر سوشل میڈیا صارفین تابش خان کو زندگی کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی20 ورلڈ کپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیم نے دوسرا ٹریننگ سیشن لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل سی سی اے) گراؤنڈ میں کیا۔ کھلاڑیوں نے ابتدائی وارم اپ کے بعد گراؤنڈ کے چکر بھی لگائے اور پھر 40 منٹ طویل فیلڈنگ سیشن ہوا، جس میں کھلاڑیوں نے مختلف ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،لیگ مرحلہ ختم،4سیمی فائنلسٹ ٹیمیں سامنے آگئیں

نیشنل ٹی20 کپ کا لیگ مرحلہ ختم ہوگیا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 10،10 میچز کھیلے اور سیمی فائنل کی 4 ٹیمیں بھی سامنے آگئیں۔ آخری لیگ میچ میں ناردن کے خلاف فتح کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا پوائنٹ لسٹ پر پہلے نمبر پر آگئی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر سینٹرل پنجاب کی ٹیم ہے۔ ایونٹ کے لیگ مرحلے کے ...

مزید پڑھیں »

فرانس ورلڈ کپ ، یورو اور نیشنز لیگ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

ورلڈ چیمپئن فرانس نے یوئیفا نیشنز لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے میچ میں  فرانس نے  یوئیفا نیشنز لیگ کےفائنل میں اسپین کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ فرانس ورلڈ کپ ، یورو اور نیشنز لیگ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ میچ کا پہلا گول اسپین کی جانب سے 64 ویں منٹ میں کیا ...

مزید پڑھیں »

بھارت عالمی کرکٹ کوکنٹرول کرتا ہے ،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ نے بھارت سے شروع کی گئی جعلی بات پر اسٹیڈیم کے اندر سے ٹور منسوخ کیا۔برطانوی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی طرف سے دورہ پاکستان ختم کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

محمد سجاد نے قومی اسنوکر ٹرافی چوتھی مرتبہ جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) نیشنل بینک کے محمد سجاد نے قومی اسنوکر چیمپئن شپ چوتھی مرتبہ جیت لی، اس سے قبل وہ 2008، 2010 اور 2017 میں بھی یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں، فائنل میں 16 سالہ احسن رمضان (پنجاب) کو سنسنی خیز مقابلے میں 7-6 فریمز سے شکست ہوگئی۔ محمد سجاد کی جیت کا فریم اسکور ان کے حق میں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے گزشتہ ماہ گورننگ کونسل میں پیش کردہ پی سی بی کی پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی نے چھ فرنچائزز کو مندرجہ ذیل پیشکش کی تھی: • ایچ بی ایل پی ...

مزید پڑھیں »