مصنف کی تحاریر : newseditor

تین قومی ویٹ لفٹرز پر تاحیات پابندی کا خاتمہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال،خضر حیات اور شجاع الدین ملک پر تاحیات پابندی ختم کر کے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹادی گئی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلہ کے خلاف اپیل نمٹاتے ہوئے قومی ویٹ لفٹرز حافظ ظفر اقبال، خضر حیات اور شجاع ...

مزید پڑھیں »

معاوضوں میں اضافہ اتنا کرنا چاہیے کہ کرکٹرز ادھر ادھر مت جائیں، سعید اجمل

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ تبدیلیاں تو ماضی میں بھی بہت ہوتی رہی ہیں لیکن نتائج سامنے نہیں آئے، اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی گئی ہے اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر بنایا گیا ہے، امید ہے کہ اس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ ‏ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ری ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بیٹسمین خوشدل خان ان فٹ،تین ہفتوں کیلئے کرکٹ سے باہر

ڈربی (جی سی این رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، بائیں ہاتھ کے بیٹسمین خوشدل شاہ تین ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئےہیں۔ ڈربی میں جاری ہفتے کو ہونے والے نیٹ سیشن میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے کے باعث نوجوان بیٹسمین کے بائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا۔ خوشدل شاہ فی ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے کرکٹرزکی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کیلئے انگلینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کا نیا اقدام

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )بائیوسیکیور ماحول میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی طرف سے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے دورے کے ایکریڈٹیشن کارڈ کیساتھ ایک دوسرا کارڈ جاری کیا گیا ہے۔کھلاڑیوں کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ ہر وقت اپنے ساتھ ایکریڈٹیشن کارڈ کے ہمراہ منسلک دوسرے کارڈ کو رکھیں، اطلاعات کے مطابق دوسرے کارڈ کا مقصد ...

مزید پڑھیں »

ملک سپورٹس کرکٹ کلب کے انڈر16 اور انڈر13 ٹرائلز 20 جولائی کو منعقد ہونگے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ملک سپورٹس کرکٹ کلب پشاور کے زیراہتمام انڈر16 اورانڈر13 کھلاڑیوں کے اوپن ٹرائلز 20 جولائی کو صبح دس بجے ملک کرکٹ اکیڈمی رنگ روڈ پشاورمیں منعقد ہونگے ،ملک سپورٹس کرکٹ کلب کے صدر ملک فرمان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کے مطابق تمام فل ممبر ز کیلئے انڈر16 اور انڈر13 کرکٹ کی سرگرمیاں لازمی ...

مزید پڑھیں »

زینب عباس ایشیاء ،یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کن شخصیات میں شامل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس ایشیاء،یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کْن شخصیات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر زینب عباس نے وہ فہرست پوسٹ کی جس میں ایشیاء-04 /یوکے اور یورپی یونین کی 100متاثر کْن شخصیات کے نام درج ہیں۔زینب عباس کی جانب سے شیئر کی جانے والی فہرست میں ٹاپ ...

مزید پڑھیں »

سندھ شوڈو چیلنج مقابلے _20 تا 29 جولائی منعقد ہوں گے

کراچی ( اسپورٹس رپورٹر / کاشف احمد فاروقی ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عبدالرزاق بلوچ نے کہا کہ سندھ شوڈو باکسنگ اور فٹنس چیلنج مقابلے 20 تا 29 جولائی کو منعقد کئے جائیں گے جس میں سندھ بھر کے تمام اضلاع کراچی ،حیدرآباد ، میرپورخاص، بینظیرآباد، لارکانہ، اور سکھر کے کھلاڑی حصہ لیں گے اور ان مقابلوں میں ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ کیلئے آسٹریلیا کے 26رکنی کرکٹ سکواڈ کا اعلان

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے مجوزہ دورہ انگلینڈ کیلئے ابتدائی 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ٹیم کو انگلینڈمیں تین ون ڈیاورتین ٹی ٹونٹی میچز کھیلنا ہیں، سیریز کا حتمی فیصلہ دونوں بورڈز حکومتی مشاورت سے کریں گے۔آسٹریلین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ حتمی سکواڈ کا اعلان دورے کے حتمی فیصلے کے بعد کیا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انڈر13،16 اور انڈر19 ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کروانے کی تجویز

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کو مختصر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق انڈر 13، انڈر 16 اور انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ سنگل لیگ کی بنیاد پر کروانے کی تجویززیر غور رہی جس پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کو تین شہروں تک محدود کرنے پر غور ہورہاہے ...

مزید پڑھیں »

کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں ،پاکستان فٹبال فیڈریشن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے غیر قانونی فٹ بال ایونٹس کیخلاف لیگل ایکشن کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ کوئی پارٹی نجی طور پر لیگ یا ٹورنامنٹ کرانے کی مجاز نہیں جو صرف پی ایف ایف کا استحقاق ہے جس کو فیفا اور ایشیائی فٹ بال کنٖفیڈریشن کی حمایت حاصل ہے۔ پی ایف ایف کی سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »