اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی اس کے علاوہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کوچنگ میں مکی آرتھر اور مصباح الحق کے درمیان موازنہ کرنا بیوقوفی ،محمد عامر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوچنگ میں مکی آرتھر اور مصباح الحق کے درمیان موازنہ کرنا بیوقوفی ہے، تنقید کرنے والوں کا برا نہیں مانتا۔نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ ...
مزید پڑھیں »کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کا دورہ سری لنکا ملتوی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی جانب سے سری لنکا کرکٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ نئی تاریخوں کا اعلان باہمی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا۔بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو جولائی اور اگست میں اپنے دورہ سری لنکا میں ...
مزید پڑھیں »اچھی پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی تو ہوتی ہے،کامران اکمل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود جب بھی پاکستان ٹیم میں انتخاب نہیں ہوتا تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں تاہم وہ پھر بھی خود کو متحرک رکھتے ہیں اور نئے سرے سے اس عزم کے ساتھ دوبارہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ انہیں پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »کورونا میں متبلا ہونیوالے کھلاڑیوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا،راشد لطیف
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور قومی کرکٹرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا۔ راشد لطیف نے پاکستان کے انگلینڈ جانے والے سکواڈ کے 10 کھلاڑیوں کے کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آنے کے ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس پنجاب احسان بھٹہ نے سپورٹس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پر افسران کی دوروزہ آن لائن ٹریننگ کا افتتاح کردیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس، یوتھ افیئرز، آرکیالوجی، ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ نے سپورٹس دیپارٹمنٹ پنجاب کے زیراہتمام سپورٹس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ پر افسران کی دوروزہ آن لائن ٹریننگ کا افتتاح کیا،نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہونے والی آن لائن ٹریننگ میں ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس حفیظ بھٹی، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک،ریونیو کنسلٹنٹ اقبال شاہد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ جانے والی ٹیم کے مزید 7کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ منگل کے روز 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں شامل ایک رکن کیکوویڈ19ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔ مجموعی طور پراسکواڈ میں شامل 35 کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کوویڈ 19 ٹیسٹ پیر کے روز لیے گئے۔ان کھلاڑیوں اور آفیشلز کے ٹیسٹ لاہور، کراچی اور پشاور میں لیے گئے تھے۔ جن کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو،فہمیدہ مرزا صدر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی اور نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا جس کے مطابق کھیلوں کے انتظامی ڈویژن کی انچارج وزیراوروفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا صدر، وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محمدعلی شہزادہ نائب صدراور ڈائریکٹرجنرل پاکستان سپورٹس بورڈ ممبر سیکرٹری ہوں گے جبکہ دیگر ارکان میں چیئرمین ...
مزید پڑھیں »اولمپک ورک آئوٹ ڈے، پاکستان کی نمائندگی اعصام الحق نے کی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث رواں سال ہونے والے اولمپکس متاثر ہوئے ہیں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے اولمپک ورک آؤٹ ڈے منانے کا اعلان کیا جس میں دنیا بھر سے ایتھلیٹس نے آن لائن شرکت کی پاکستان کی نمائندگی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کی،کورونا وائرس نے اولمپکس مقابلے تو ملتوی کرادئیے لیکن ایتھلیٹس کے حوصلے پست نہ کراسکا ...
مزید پڑھیں »عالمی نمبر ون ٹینس پلیئر نووک جوکووچ بھی کورونا کا شکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی نواک جوکووچ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ٹینس سٹار نووک جوکووچ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے،نووک جوکووچ نے سربیا اور کروشیا کے درمیان ہونے والی سیریز کے ایک نمائشی میچ میں شرکت کی تھی۔ ٹینس سٹار کی اہلیہ کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔دریں اثنا کروشیا کے نامور ٹینس سٹار ...
مزید پڑھیں »