مصنف کی تحاریر : newseditor

31سالہ ڈیف کرکٹر محمد عرفان خالق حقیقی سے جا ملے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم کے 31 سالہ کھلاڑی محمد عرفان انتقال کر گئے۔ہیڈ کوچ پاکستان ڈیف ٹیم عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان کچھ عرصے سے علیل تھے اور وہ آج خالق حقیقی سے جاملے۔ ہیڈ کوچ عمر فیاض نے بتایا کہ محمد عرفان نے 2007 ایشیا کپ میں پہلی مرتبہ پاکستان کی نمائندگی کی اور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کی وزارت کھیل نے ورلڈ کپ 2011ء فائنل کے مبینہ طور پر فکسڈ ہونے کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔سری لنکا کے سابق وزیر کھیل مہندا نندا آلتوگماگے نے گزشتہ روز ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ پورے وثوق سے کہہ سکتے ہیں کہ 2011ء میں سری لنکا اور بھارت کے درمیان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کے لیے خصوصی چھوٹ

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب ملک کو دورہ انگلینڈ کے لیے خصوصی چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا شعیب ملک 24 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں جوائن کریں گے۔ اس سے قبل وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ وہ گذشتہ پانچ ماہ سے اپنے اہل خانہ سے نہیں ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ،کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے گرین شرٹس کی 28 جون کو بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ روانگی متوقع ہے البتہ اس سے قبل پلیئرز اور ٹیم آفیشلز کے 22 اور 24 جون کو کورونا وائرس ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ سے گفتگو میں پی سی بی ترجمان نے تصدیق کی کہ پہلا ٹیسٹ کھلاڑیوں اور ...

مزید پڑھیں »

مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کا شکار

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کا عفریت بنگلہ دیشی پلیئرز سے چمٹ گیا کیونکہ نفیس اقبال، سپن باؤلر نظم الحسن اپو اور مشرفی مرتضیٰ بھی بیماری کا شکار ہو گئے جو ملک کے تیسرے سابق یا حالیہ کرکٹر ہیں جن کو کورونا نے جکڑلیا ہے۔سابق بنگلہ دیشی کپتان اور رکن پارلیمنٹ مشرفی مرتضیٰ کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق ہو گئی ہے ...

مزید پڑھیں »

گیند چمکانے کا نیا راستہ نکالناہو گا،وقار یونس

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ باؤلروں کو تھوک سے بال چمکانے کی کئی برسوں کی عادت ہے، موجودہ حالات میں عادت ختم ہونے میں وقت لگے گا، گیند چمکانے کا نیا راستہ نکالناہو گا۔ وقار یونس کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ماہ سے کرکٹ نہیں ہو رہی تھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے پاس آل راونڈرز کی کمی نہیں،اظہر محمود

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق باؤلنگ کوچ اور سابق آل راؤنڈر اظہرمحمود کا کہنا ہے کہ نوجوان فہیم اشرف میں انہیں مستقبل کا ایک اچھا آل راؤنڈر نظر آرہا ہے، یہ ٹیم میں وہی کردار اد کرسکتا ہے جو کسی زمانے میں میراکا یا عبدالرزاق کا ہوا کرتا تھا ۔ صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں اظہر ...

مزید پڑھیں »

سہیل تنویر نے ‘‘بال آف مائی لائف’’کس گیند کو قرار دیدیا

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر سہیل تنویر نے بھارتی بلے بازراہول ڈریوڈ کی وکٹ کو اپنے زندگی کی بہترین گیند قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ راہول ڈریوڈ جیسے عظیم بیٹسمین کو بالکل اسی طرح کی ڈلیوری سے آؤٹ کیا جیسا کہ لیجنڈ وسیم اکرم نے انہیں کیا تھا۔بائیں ہاتھ کے باؤلر نے کہا ...

مزید پڑھیں »

دورہ انگلینڈ،قومی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ کا شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کیلئے کھلاڑیوں کو کوویڈ 19ٹیسٹنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا ، لاہور، راولپنڈی ، پشاور اورکراچی میں 22 جون کو کھلاڑیوں کی پہلی ٹیسٹنگ ہوگی۔دورہ انگلینڈ سے پہلے قومی کھلاڑیوں کے کوویڈ 19ٹیسٹنگ کا شیڈول جاری کردیا گیا 22 جون کو چار شہروں میں کھلاڑیوں کی کوویڈ 19ٹیسٹنگ ہوگی۔ ہیڈ کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی کا وزیراعظم سے سالانہ گرانٹ جاری کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی کے صدر منور شیخ نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان بلیئرڈ اینڈ سنوکر ایسوسی ایشن کیلئے سالانہ گرانٹ جاری کرے تاکہ کھیل کا وجود برقرار رکھا جا سکے۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو بھی خط لکھ چکے ...

مزید پڑھیں »