چتیشور پجارا نے محمد رضوان کیساتھ ٹوئٹر پر تصویر کیوں شیئر کی؟

پاکستانی بیٹر محمد رضوان 30ویں سالگرہ کی خوشی کے موقع پر بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشورپجارا نے رضوان کو سالگرہ کا پیغام بھیجا۔چتیشورپجارا نے ٹوئٹر پر محمد رضوان کو سالگرہ مبارک کا پیغام دیا جس میں انہوں نے رضوان کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور دعا دی کہ ان کے لیے یہ سال خوشیوں سے بھرا ہو۔خیال رہے کہ چتیشورپجارا اور محمد رضوان نے حال ہی میں کائونٹی چیمپئن شپ میں سسیکس کلب کی نمائندگی کی۔

error: Content is protected !!