لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کے خواہشمند ہیں جن کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کے آئندہ برس التوا کے باوجود بھی ان کا ہدف برقرار رہے گا۔ 39 سالہ محمد حفیظ کے مطابق وہ اپنا کیریئر پورے وقار اور احترام کیساتھ ختم کرنا چاہتے ہیں جس کیلئے انہوں ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کورونا وائرس کی وبا کے بعد بنڈس لیگا کے مقابلے جاری
برلن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کی وباکے بعد بنڈس لیگا پہلی بڑی فٹ بال لیگ ہے جس میں کھلاڑی ایکشن میں نظر آرہے ہیں۔بائرن نے فرینکفرٹ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5-2سے شکست دے دی جبکہ بائرلیورکوسن نے ایک دوسرے مقابلے میں گلیڈبیچ کو3-1 سے ہرا دیا۔ خالی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یہ مقابلے کھلاڑیوں کے لیے انوکھا تجربہ ہیں۔سماجی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20ورلڈ کپ کو جلد بازی میں ملتوی نہیں کیا جانا چاہئے، مصباح الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ سب لوگ چاہتے ہیں کہ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ہو، اسے جلد بازی میں ملتوی نہیں کیا جانا چاہیے۔ایک انٹرویو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ 16 ٹیموں کی میزبانی کرنا آسان نہیں، حکام کو کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے ایک ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین کرکٹر رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کی قیادت عمران خان کو مل گئی
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دی ہیں ، ریسٹ آف ورلڈ الیون میں ایک ہی پاکستانی کرکٹر عمران ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کی اپنے اہلخانہ کے ساتھ پہلی عید
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی حسن علی اور عماد وسیم شادی کے بعد پہلی عید فیملی کے ساتھ گزارنے پر خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر عماد وسیم نے اہلیہ ثانیہ اشفاق کے ہمراہ ایک سیلفی اپنی اسٹوری میں شیئر کی۔ اسٹوری کے ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ اوپنر توفیق عمر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر سابق اوپنر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیاہےاور اس کے بعد توفیق عمر اپنے گھر میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر پی سی بی کی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے رکن بھی ہیں اور انہوں نے ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کا پی آئی اے کے طیارے کے حادثے پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ اور مینٹور ڈیرن سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ وہ طیارہ حادثے پر پاکستان سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور اس مشکل وقت میں میں آپ سب کے ساتھ ہوں۔ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ یہ بہت مشکل ...
مزید پڑھیں »بھارت سے سیریز ہوجاتی تو مقابلہ اچھا ہوتا، ناہیدہ خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ناہیدہ خان کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئن شپ میں بھارت سے سیریز نہ ہونے پر دکھ ہے، اگر سیریز ہوتی تو اچھا مقابلہ ہوتااور پاکستانی ٹیم اس سیریز میں بھارت کو ہراسکتی تھی۔ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ویمن چیمپئن شپ کی سیریز کے میچز ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ کی ماں کے بغیر پہلی عید، دعا کیلئے والدہ کی قبر پر پہنچ گئے
لوئر دیر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر نسیم شاہ جن کی اپنی والدہ کے بغیر یہ پہلی عید تھی ، عیدالفطر کے پہلے روز اپنی والدہ کی قبر پر گئے اور اپنی والدہ کی قبر پر فاتحہ کرنے کے بعد قبر پر پھول چڑھاتے ہوئے تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی والدہ کے لیے دعا کریں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کورونا وائرس وبا کے بعد کرکٹ کی بحالی کیلئے گائیڈ لائن جاری کردی ہیں جس کے بعد پلیئرز فیلڈ پر کسی بھی کامیابی کا جشن منانے کے لیے نہ ایک دوسرے سے گلے مل پائیں گے، نہ ہی ہاتھ ملا سکیں گے جبکہ ہائی فائیو پر بھی پابندی ہوگی۔کرکٹ ...
مزید پڑھیں »