مصنف کی تحاریر : newseditor

نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )نووا میڈ نے کنٹرولر جنرل اکائونٹس پاکستان کو شکست دے کر کارپوریٹ چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا،اکائونٹنٹ جنرل پنجاب شجاع الدین ذکا نے فاتح ٹیم کے کپتان کو ٹرافی اور دیگر کھلاڑیوں میںانعامات تقسیم کئے ۔نووا میڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کی نقصان پر 198 رنز بنائے۔ عمیر اکرم ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو میں مداحوں کی توجہ کا محور نوجوان کرکٹرز

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کرتی ہے۔ یہاں بہترین کارکردگی کے باعث نوجوان کرکٹرز کی قومی اسکواڈ میں شمولیت کی راہ ہموار ہوتی ہے۔ اب تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے گذشتہ 4 ایڈیشنز نے حسن علی، شاداب خان، فخر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کی ٹرافی جہانگیر خان لائیں گے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی پہلی مرتبہ پاکستان میں ہوگی۔ پاکستان اور اسکواش کی دنیا کے سب سے کامیاب کھلاڑی جہانگیر خان ایچ بی ایل پی ایس ایل کی چمچماتی ٹرافی تھامے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچیں گے۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی 19 فروری بروز بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگی۔ ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسراجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،کینٹ اسپورٹس‘ دہلی بوائز اور فضل حسین میموریل اگلے مرحلہ میں پہنچ گئیں

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3میچز کے فیصلے ہوگئے۔ کینٹ اسپورٹس نے ملیر مسلم کو 85رنز، دہلی بوائز نے انقلاب سی سی کو 130رنز اور فضل حسین میموریل نے ہنسوٹ جیم خانہ کو 34رنز سے شکست دے کر اگلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔‏پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج کے گراؤنڈ پر کھیلا گیا جہاں پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ایم سی سی نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پنجہ آزمائی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سنسنی سے بھرپور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ گذشتہ 4 سالوں سے شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا محور ہے۔یہاں چندمخصوص ٹاکرے بھی ایونٹ کو چار چاند لگانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انہی میں سے ایک ٹاکراکوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہے۔ دونوں ٹیمیں ایک ایک مرتبہ ایونٹ کا ٹائٹل جیت چکی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دورے پر آئی ایم سی سی کرکٹ ٹیم پاکستان بھارت کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل دیکھے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورے پر آئی مالی بورن کرکٹ کلب (ایم سی سی) کی ٹیم نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل ٹاکرا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ایم سی سی کی ٹیم نے پاک بھارت کبڈی ٹاکرا دیکھنے کے خواہش کی جسے پی سی بی نے منظور کر لیا۔ ذرائع پی ...

مزید پڑھیں »

آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ،ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خانہ اور لائنزایریا فتح سے ہمکنار

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت اور رائزنگ اسٹار سی سی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ناظم آباد جیم خانہ’بی‘، ایئرپورٹ جیم خان اور لائنز ایریا جیم خانہ نے بالترتیب لاروش سی سی، نذیر حسین جیم خانہ اورپاک فرمان کو شکست کا سامنا۔ محمد پرویز کی ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگزچپرسن وومین کپ 2020زودخن سن فلاورفاتح ٹرافی کی حقدار بن گئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)لیثرلیگزورلڈ گروپ کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کے پسماندہ اور دور دراز علاقے چوپرسن کے سرد ترین موسم میں 10ہزار فٹ بلند پہاڑوں کے درمیان برف سے ڈھکی ہوئی وادی میں لیثرلیگز چپرسن وومین کپ 2020کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔کھیلوں سے محبت کرنے والے گاؤں کے افراد نے منفی 15ڈگری سنٹی گریڈ میں برف سے بھرے گراؤنڈ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز، چارسدہ میں انٹر تحصیل مقابلوں کا آغاز ہوگیا

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر21 گیمز کے سلسلے میں گزشتہ روز چارسدہ میں انٹر تحصیل مقابلوں کا آغاز ہوگیا چارسدہ میں اس سلسلے میں تقریب گزشتہ روز عبدالولی خان یونیورسٹی سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر صوبائی وزیر قانون سلطان محمد خان مہمان خصوصی تھے جنہوں نے باقاعدہ طور پر ...

مزید پڑھیں »