مصنف کی تحاریر : newseditor

انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو شکست دیدی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے آسٹن وِلا کو آؤٹ کلاس کردیا ۔ ایک کے مقابلے میں چھ گول داغ دیئے ۔ فاتح ٹیم کے سرجیو ایگوئیرو( Sergio Aguero )نے ریکارڈ 12ویں ہیٹ ٹرک بنائی۔مانچسٹر سٹی کے اسٹرائیکر سرجیو ایگوئیرو نے انگلش پریمیئر لیگ میں آسٹن وِلا کے خلاف میچ کو یادگار بنا دیا۔ ارجنٹینا سے ...

مزید پڑھیں »

سربیا نے سپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا نے اسپین کو ہرا کر پہلا اے ٹی پی کپ جیت لیا، فائنل میں اسپینش اسٹار رافیل نڈال اورنوواک جوکووچ کے درمیان ہونے والا مقابلہ بھی سربین اسٹارکے نام رہا۔پہلے اے ٹی پی کپ کے فائنل میں اسپین کے رابرٹو باؤٹسٹا (Roberto Bautista) نے سربین حریف ڈوسان (Dusan) کو ہرا کر اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم کی پریٹوریا میں بھرپور ٹریننگ

پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان انڈر۔19 ٹیم نے پریٹوریا میں تین گھنٹے کا ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی، پاکستان ٹیم کل دوسرا پریکٹس میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ آئی سی سی انڈر-19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے قومی انڈر-19 ٹیم نے ان ...

مزید پڑھیں »

آواز کون اٹھائے گا؟

تحریر سید ابرار شاہ پاکستان کرکٹ بورڈ یعنی پی سی بی پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ ٹیسٹ کرکٹ سے لیکر سکول کرکٹ کے امور چلانے کا ادارہ ہے۔ یہ ادارہ یکم مئی 1949 میں بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار پاکستان (بی سی سی پی) کے نام سے بنا ہے اور 28 جولائی 1952 کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ: بسمہ معروف اور منیبہ علی کی نصف سنچریوں نے پی سی بی چیلنجرز کو فتح دلادی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سہ فریقی قومی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی بلاسٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پی سی بی بلاسٹرز کی یہ ایونٹ میں مسلسل دوسری ناکامی ہے۔پی سی بی چیلنجرز کی کپتان بسمہ معروف کو 62 رنز کی ناقابل شکست ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرمی نیشنل وومن فٹبال چمپئن شپ کے ٹائٹل کے دفاع میں کامیاب

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان آرمی نے نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرکے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔ 11ویں ایڈیشن جو کہ 2018میں کھیلا گیا تھا پاکستان آرمی نے پہلی بار قومی وومین چمپئن شپ میں اپنی انٹری دی اور پہلے ہی انٹری میں وہ قومی چمپئن کے طور پر سامنے آئے اور پھر 2019-20میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

اپنے والد سے سب سے زیادہ متاثر ہوں، اظہر علی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بتایا کہ وہ اپنے والد سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہر علی نے اپنے والد کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور بتایا کہ 75 سال کی عمر میں بھی ان کی کھیل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ حکام کے درمیان ملاقات دبئی میں ہوگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)‏چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی رواں ہفتے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن سے دبئی میں ملاقات کریں گے۔ دونوں بورڈز کے سربراہان کے درمیان ملاقات آئی سی سی گورننس رویو کمیٹی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہوگی۔ ‏احسان مانی اور نظم الحسن کی ملاقات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) بدر منظور خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔8 سال پی سی بی کے سی ایف او رہنے والے بدر منظور خان رواں ماہ کے اختتام پر عہدے سے الگ ہوجائیں گے۔بدر منظور خان کا کہنا ہے کہ وہ جولائی 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوئے ...

مزید پڑھیں »