مصنف کی تحاریر : newseditor

راولپنڈی ٹیسٹ، عابد علی ، بابر اعظم کی سنچریاں ،میچ ڈرا ہو گیا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا۔سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز 308 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آخری روز کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »

عابد علی نے راولپنڈی میں نئی تاریخ رقم کر ڈالی

راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز عابد علی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا اور وہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری کی بدولت ٹیسٹ اور ون ڈے ڈیبیو پر سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ ...

مزید پڑھیں »

فیڈریشن عہدیداران کو اختلافات بھلا کر کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنا چاہئے، اکبر حسین درانی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ وفاقی سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی نے کہا ہےکہ سپورٹس فیڈریشنز کے عہدیدار اپنے اپنے تمام اختلافات کو بھلا کر کھیلوں کے فروغ کے لئے کام کرنا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز دلاور عباس ٹینس کمپلیکس میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام سیف گیمزمیں میڈلز حاصل کرنے ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کی سائوتھ ایشین گیمز میں شرکت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہوئے، سید اظہر شاہ

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کےصدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سائوتھ ایشین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے اور وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت سے کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہوئے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ہیپی ہوم اسکولنگ سسٹم گلشن برانچ میں لیثرلیگز کے مقابلوں کا انعقادہوگیا

کراچی (سپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز اور ہیپی یوم اسکولنگ سسٹم کے مشترکہ تعاون سے ہیپی ہوم اسکول گلشن برانچ کی 8ٹیموں پر مشتمل6اے سائیڈ لیگز کے میچز شروع ہوگئے۔ ہر ٹیم ایک دوسرے کے ساتھ باہم مقابل ہوگی۔ افتتاحی روز ہونے والے میچوں سے قبل 8ٹیموں کو لائن اپ کرایا گیا اور پرنسپل مس نادیہ سے شریک کھلاڑیوں کابحیثیت مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ‘ ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو شکست دے دی۔ گذشتہ روز اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بارش کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ، بیس بیس اوورز تک محدود کردیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی امپائر علیم ڈار زخمی ہو گئے

پرتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے دوران کیوی فیلڈر کی تھرو لگنے سے پاکستانی امپائر علیم ڈار زخمی ہو گئے۔آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران کیوی بولر ٹم ساؤتھی کی تھرو سے بچنے کے لیے امپائر علیم ڈار مچل سینٹنر سے ٹکرا گئے اور تھرو لگنے سے زخمی ہو کر زمین پر گر ...

مزید پڑھیں »

ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی بہن کی شادی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے رواں سال اکتوبر میں تصدیق کی تھی کہ ان کی بہن دسمبر میں شادی کرنے جارہی ہیں اور اب ان کی شادی کی تقریبات کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر سامنے آگئیں۔ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کی شادی بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کے بیٹے ...

مزید پڑھیں »

ویمنز سیریز،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا، انگلش ٹیم کو 2-0کی برتری

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز سیریز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آخری ایک روزہ میچ بارش کی نذر ہوگیا۔کوالالمپور میں بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ایک روزہ میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ سیریز میں ایک پوائنٹ حاصل کرنے والی قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چمپئن ...

مزید پڑھیں »

اظہرعلی کی آواز میں ’’دل دل پاکستان‘‘ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کپتان اظہر علی ’’دل دل پاکستان‘‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ Captain @AzharAli_ singing as Pakistan team ...

مزید پڑھیں »