مصنف کی تحاریر : newseditor

پاکستانی اتھلیٹ محمد ارشد ندیم کا سائوتھ ایشین گیمز میں طلائی تمغہ،براہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کر گئے

کھٹمنڈو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےمحمد ارشد ندیم نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئےساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ارشد ندیم نے نا صرف 86اشاریہ 29میٹر دور تھرو کرکے ساؤتھ ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتا بلکہ ٹوکیو اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ککرز اورجافاکو نیشنل چمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ کا ٹکٹ مل گیا

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام کراچی سینٹر پر جاری 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ (کوالیفائر) میں آج کھیلے گئے میچوں میں کراچی ککرز نے سندھ کو 0-10اور جافا وومین ایف سی نے کراچی وومین ایف سی کو 0-2سے شکست دے کر اسلام آباد میں کھیلے جانے والے فائنل راؤنڈ کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ کراچی یونائیٹڈ ...

مزید پڑھیں »

لیثرلیگز کا ہیپی ہوم اسکلول سوسائٹی کیمپس میں شاندار آغاز

کراچی (ریاض احمد) لیثرلیگز کے تعاون سے ہیپی ہوم اسکول سوسائٹی کیمپس میں ہفتہ وار لیگز کا آغاز ہوگیا۔ اسکول کی 8ٹیمیں ڈبل لیگ کی بنیاد پر باہم مقابل ہونگی۔ افتتاحی میچ میں پیٹریاٹ نے سینٹس کو باآسانی 1-7سے شکست دی۔ انس نے شاندار ہیٹرک اسکور کی۔ حمزہ نے 2جبکہ تیمور، خباب اور غلام مزمل نے ایک ایک بار گیند ...

مزید پڑھیں »

عدنان ارشد اولکھ کو سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا اضافی چارج بھی مل گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کو پنجاب حکومت کی جانب سے سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے سیکرٹری سپورٹس،یوتھ افئیرز، آرکیالوجی اور ٹورازم کا چارج جمعتہ المبارک کے روز سنبھال لیا ہے

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 5،ڈرافٹنگ کا مرحلہ مکمل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کامرحلہ مکمل ہوگیا ،پلاٹینم کیٹیگری میں انگلش کھلاڑی چھائے رہے اورفرنچائزز نے جیسن رائے، معین علی اور ایلکس ہیلز کی خدمات حاصل کیں،اسپاٹ سکینڈل کے بعد شرجیل خان کی واپسی ہوئی ہے اور انہیںکراچی کنگزنے گولڈ کیٹیگری میں حاصل کرلیا،گزشتہ سیزن میں ملتان سلطانز کی قیادت کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

سائوتھ ایشین گیمز2021 میں پاکستان میں ہونگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان 2021 ءمیں شیڈول ساؤتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرےگا اور اس سلسلے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عارف حسن نیپال کے شہر کھٹمنڈو پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 10 دسمبر کو گیمز کی اختتامی تقریب میں 2 سال بعد ہونے والی گیمز کا روایتی پرچم وصول کریں گے۔ پی او اے کے صدر ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل پیر 9دسمبر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل پیر 9دسمبر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔ فیصلہ کن معرکہ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، رائونڈ میچز میں سینٹرل پنجاب نے دس میچز کھیل کر 133 پوائنٹس حاصل کئے اور ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی، ناردرن کی ٹیم 130 پوائنٹس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،صوبائی وزیرکھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی

لاہور، (سپورٹس لنک رپورٹ )صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ سپورٹس کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،پنجاب گیمز، لاہور سکول سپورٹس اورسپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے منعقد کئے جانے والے دیگر سپورٹس ایونٹس پنجاب میں کھیلوںکے میدان آباد کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،سپورٹس سکول منصوبہ بھی ...

مزید پڑھیں »