قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل پیر 9دسمبر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قائد اعظم ٹرافی 2019 کا فائنل پیر 9دسمبر سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا۔ فیصلہ کن معرکہ میں سینٹرل پنجاب اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، رائونڈ میچز میں سینٹرل پنجاب نے دس میچز کھیل کر 133 پوائنٹس حاصل کئے اور ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی، ناردرن کی ٹیم 130 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔

error: Content is protected !!